ڈی کے شےوکمارکی بدعنوانےوں کی ٹنوں وزنی دستاوےزات ہےں:کمارسوامیان دستاوےزات کولانے ہم جے ڈی اےس دفتراےک لاری بھےجےں گے:کانگرےسبنگلور۔11اپرےل (سالارنےوز)رےاست مےں چھےنٹاکشی کی سےاست زورپکڑتی جارہی ہے ۔سیاسی پارٹےوں کے الزامات اورجوابی الزامات کاسلسلہ جاری ہے۔ قیمتوں میں اضافہ ، وقف کے معاملہ اور مہنگائی کے سلسلہ میں رےاست مےںتینوں پارٹےوں کے مابین بیان بازی…
