کرناٹک کی 11شاہراہوں کی ترقی کاآغاز5736کروڑروپئے کی لاگت سے 915کلومےٹرطوےل سڑکوں کو ترقی دی جائے گیبنگلور۔2جون(سالارنےوز)کرناٹک حکومت بجٹ میں اعلان کردہ ریاستی شاہراہوں کی ترقی کے سلسلہ مےں کام آگے بڑھا رہی ہے۔ محکمہ تعمیرات عامہ(پی ڈبلےوڈی) ریاست میں 11 بڑی شاہراہوں کو اپ گریڈ کر رہا ہے جس سے رےاست کے 12 اضلاع میں…
