urdu news today live

دھرمستھلا میں کھدائی کے دوران پھر ملے انسانی ہڈیوں کے باقیاتبنگلورو۔4 اگست (سالار نیوز)دھرمستھلا اجتماعی تدفین کیس کی تحقیقات کرنے والی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے ذریعہ کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچے کے کچھ حصے اور ساڑی کے باقیات دوسرے مقام سے ملے ہیں۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ انسانی ہڈیوں کی باقیات اور ساڑی پیر،…

Read More

فروری کے دوسرے ہفتہ میں بنگلورو کے بلدی انتخابات ممکنحکومت کی طرف سے سپریم کور ٹ میں حلف نامہ کے بعد اب ٹالنا نا ممکن: عبدالواجدبنگلورو۔4 اگست (سالار نیوز)ریاستی حکومت نے پےر کے روز سپریم کورٹ میں دائر کئے گئے ایک حلف نامہ میں یقین دلایا ہے کہ گریٹر بنگلورو اتھارٹی کے تحت بننے والے…

Read More

درج فہرست طبقات کے داخلی ریزرویشن سے متعلق رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیشبنگلورو۔4 اگست (سالار نیوز)جسٹس ایچ این ناگ موہن داس جو سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں درج فہرست طبقات کےلئے داخلی ریزرویشن سے متعلق ایک رکنی کمیشن کے سربراہ ہیں، نے پیر کو اپنی رپورٹ وزیر اعلی سدارامیا کو پیش کی۔ا س روپورٹ…

Read More

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کی وفات کے سببووٹ چوری کے خلاف راہل گاندھی کا احتجاج 8اگست کو ملتویبنگلورو۔4 اگست (سالار نیوز)انتخابات کے مرحلہ میں بی جے پی کی طرف سے ووٹوں کی مبینہ چوری کے خلاف کانگریس پارٹی نے 5 اگست کو شہر میں راہل گاندھی کی قیادت میں جس احتجاج کا…

Read More

نمامیٹرو کی یلو لائین کو ریلوے سیفٹی کمشنر کی منظوریعنقریب وزیر اعظم نریندر مودی افتتاح کریں گےبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)شہر میں نما میٹرو کی یلو لائےن سروےس کےلئے ریلوے سیفٹی کمشنر نے جانچ کے بعد جمعہ کے روزباضابطہ منظوری دے دی جس کے ساتھ ہی عنقریب ان خدمات کی شروعات کا راستہ صاف ہو گیا۔…

Read More

اسکولی بچوں کے پےنے کے پانی میں زہر ملانے کا واقعہےہ حرکت دہشت گردی سے کم نہیں: سدارامیابنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)شیموگہ کے ایک سرکاری اسکول میں پےنے کے پانی کے ٹینک میں چند شرپسندوں کی طرف سے زہر ملا دئےے جانے کی حرکت کو وزیر اعلیٰ سدارمیا نے دہشت گردی قرار دیا ہے۔ انہوں نے…

Read More

کل شہر میں جلسہ یوم حسین میں نائب وزیر اعلیٰ سمیت ممتاز شخصیتوں کی شرکتبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)شہر میں اتوار کے روز منائے جا رہے جلسہ یوم حسین میں ملک اور ریاست کی ممتاز شخصیتوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ان میں نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار، وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور ، ملک…

Read More

دھرمستھلا معاملہ: ہائی کورٹ نے میڈیا پر پابندی کا حکم ہٹایابنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز) کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک نچلی ٹرائل کورٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک فریقی حکم امتناعی کو منسوخ کر دیا ہے جس نے میڈیا اداروں کو جاری دھرمستھلا کیس کے سلسلے میں ڈی ہرشیندر کمار سے متعلق کسی بھی خبر…

Read More

جمعہ کے روز بھی جنگلوں میں ایس آئی ٹی کی کھدائی جاری رہیمزید دس بارہ انسانی ہڈیوں اور کھوپڑی کے برآمد ہونے کے انکشافات سے سنسنی میں اضافہبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)دھرم ستھلا میں عصمت ریزی، قتل اور اجتماعی تدفین کے معاملہ کی جانچ کر رہی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) جمعہ کو لگاتار…

Read More

اعضا ءکے عطےہ کےلئے خون کی جانچ ، بنگلورو سے باہرمزید لیباریٹریوں کا قیام جلد ؛ وزیر صحتبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)ریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ نے کہا ہے کہ اعضاءکے عطےہ کی صورت میں خون کی جانچ کےلئے لےباریٹری کی سہولت جو فی الوقت صرف راجدھانی بنگلورو میں ہے ، جلد ہی دیگراضلاع میں…

Read More