urdu news today live

بنگلورو، 21 مارچ : نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج بی جے پی کو ایک بد تہذیب پارٹی قرار دیا جس نے بامبے بوائز کی سرپرستی کی اور جس کے پارٹی ممبر نے ودھان سودھا میں ایک خاتون پر حملہ کیا۔ودھان سودھا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ بی…

Read More

بنگلور۔21مارچ(سالارنےوز)رےاست بھرمےں آج اےس اےس اےل سی امتحانات کے پہلے پرچے کاامتحان کامےابی سے تکمےل کوپہنچا۔اےس اےس اےل سی امتحانات کے آج زبان اول کاپرچہ تھا۔پہلے امتحان مےں رےاست بھرکے امتحانی مراکزمےں 8لاکھ 22ہزار658طلبہ نے امتحان لکھا جبکہ 16ہزار313طلبہ امتحان سے غےرحاضررہے۔اس سلسلے مےں اےگزامنےشن ڈپارٹمنٹ نے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہاکہ آج رےاست بھرمےںاےس…

Read More

بنگلور۔21مارچ(سالارنےوز)رےاستی حکومت کی جانب سے اسکول طلبہ کے لئے شروع کی گئی شےرابھاگےہ اسکےم کے دودھ پاو¿ڈرکی کالابازاری کااےک واقعہ گدگ ضلع مےں پےش ا ٓےا۔سرکاری شےرابھاگےہ اسکےم کے ملک پاو¿ڈرکی تھےلےوں کوغےرقانونی طورپر مہاراشٹرامنتقل کےاجارہاتھاکہ کالابازای کرنے کرنے والے بےٹگےری پولےس تھانے کی پولےس کے ہاتھ لگ گئے۔گدگ بےٹگےری پولےس تھانے کے پولےس اہلکاروں…

Read More

بنگلورو۔21 مارچ (سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کے رو ز ریاستی اسمبلی میں بی جے پی کی زور دار ہنگامہ آرائی کے درمیان بجٹ پر بحث کا جواب دیتے ہوئے بی جے پی کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ انہوں نے جو بجٹ پےش کیا و ہ ایک مسلم بجٹ ہے۔ انہوں…

Read More

بنگلورو20مارچ (سالار نیوز) سابق مرکزی وزےر سی ےم ابراہےم نے کرناٹکا اسٹےٹ وقف بورڈ کے چےرمےن کے عہدے کےلئے درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز ؒ کے سجادہ نشین محمد علی الحسےنی عرف علی بابا کے منتخب ہونے پر انہےں مبارکباد پےش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وقف اداروں کے متولےوں کی ایک مےٹنگ طلب…

Read More

بنگلورو۔20 مارچ (سالار نیوز)برہت بنگلورو مہا نگرپالےکے ترمیمی بل 2025کو جمعرات کے روز ریاستی لجس لےٹو کونسل میں منظورکرلی گئی۔ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے ےہ بل ایوان میں پیش کیا ۔ اس بل کو پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر بنگلورو میں جو نجی لے آو¿ٹ بنائے جا رہے…

Read More

بنگلور۔19مارچ(سالارنےوز)کرناٹک حکومت نے رام نگر کا نام بدل کر بنگلورو ساو¿تھ رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ رےاستی حکومت کی اس تجویز کو مرکزی حکومت نے مسترد کر دیا ہے۔ ڈی کے شیو کمار چاہتے ہیں کہ رام نگر کا نام بدل کر بنگلورو ساو¿تھ رکھا جائے۔ کچھ مہینے پہلے کرناٹک حکومت نے کابینہ میں رام…

Read More

بنگلور۔19مارچ(سالارنےوز)رےاستی اسمبلی کارروائی کے دوران آج ریاست کے ایک بااثر وزیر کو ہنی ٹریپ کرنے کی کوشش بھی زےربحث لائی گئی۔ امن و امان پر بحث کے دوران یہ معاملہ اٹھانے والے بی جے پی رکن سنیل کمار نے کہا کہ اپوزیشن کو دبانے اورمرعوب کرنے کے لئے ایسا نہ کرےں۔ ہم 224 ایم ایل…

Read More

بنگلور۔19مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے اعلیٰ تعلےم ڈاکٹراےم سی سدھاکرنے کہاکہ رےاست مےں پلاسٹک کے استعمال پرمکمل پابندی ہونے کے باوجودپھربھی پلاسٹک کااستعمال مختلف مقامات مےں مسلسل ہورہاہے۔انہوںنے کہاکہ لوگوں کوجب تک پلاسٹک کے استعمال سے ہونے والی تباہ کارےوں کاعلم نہےں ہوگااس کوسنجےدگی سے نہےں لےں گے۔عوام کوپلاسٹک کے استعمال کے نقصانات سے آگہی تک پلاسٹک کے…

Read More

بنگلور۔19مارچ(سالارنےوز)کرناٹک حکومت نے رام نگر کا نام بدل کر بنگلورو ساو¿تھ رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ رےاستی حکومت کی اس تجویز کو مرکزی حکومت نے مسترد کر دیا ہے۔ ڈی کے شیو کمار چاہتے ہیں کہ رام نگر کا نام بدل کر بنگلورو ساو¿تھ رکھا جائے۔ کچھ مہینے پہلے کرناٹک حکومت نے کابینہ میں رام…

Read More