بنگلور۔19مارچ(سالارنےوز) اگر کانگریس پارٹی 2028 میں دوبارہ اقتدار میں آتی ہے تو گروہا لکشمی اسکیم کی رقم2ہزارروپئے سے بڑھا کر 4ہزار روپئے کر دی جائے گی۔ یہ اعلان کانگریس کے رکن اسمبلی کنیگل رنگاناتھ نے کیا۔ بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے گےارنٹی اسکیموں کی تائےدمےں جم کرباتےں کیں ۔ انہوں نے…
Business
بنگلور۔19مارچ(سالارنےوز)کلبرگی ضلع،چےتاپورتعلقہ کے واڑی پولےس تھانہ مےں پولیس عملہ کے جوابازی کی وےڈےووائرل ہونے کے بعد ہرطرف سے تنقےدوں کاسلسلہ شروع ہوگےا۔نتےجہ مےں پولےس تھانہ مےں جوابازی کررہے پانچ پولےس اہلکاروں کومعطل کرنے ضلع پولےس سپرنٹنڈنٹ اڈوررسرےنواس نے حکمنامہ جاری کےاہے۔جواکھےل رہے اے اےس آئی محمودمےاں،ہےڈکانسٹےبل ناگراج،سائی بنا، امام اور کانسٹےبل ناگ بھوشن کومعطل کردےاگےاہے۔واقعہ…
مےں نے کسی زمےن پرقبضہ نہےں کےا،کانگرےس مجھے نشانہ بنارہی ہے:کمارسوامیبنگلور۔18مارچ(سالارنےوز)مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا کہ مےںنے اپنی زندگی میں کوئی بدعنوانی ےاغےرقانونی کام نہےں کےا۔یہ زمین 40 سال پہلے خریدی گئی تھی ۔انہوںنے رےاستی حکومت پرتنقےدکرتے ہوئے کہاکہ ےہ رےاستی حکومت کی سازش ہے، قانون کے دائرہ میں اس حکومت کی سازش…
حادثہ مےں ہلاک شخص کے کنبہ کومعاوضہ ادانہ کرنے پرکے اےس آرٹی سی بس ضبط کرنے عدالت کی ہداےتبنگلور۔18مارچ(سالارنےوز)سڑک حادثہ مےں ہلاک ہونے والے شخص کے کنبہ کومعاوضہ اداکرنے مےں ناکام ہونے کے پےش نظرکے اےس آرٹی سی بس کوساگرکی عدالت کی ہداےت کے مطابق ضبط کرنے کاواقعہ پےش آےاہے۔7جولائی 2022ءکی صبح 5:30بجے کے وقت…
انتخابات مےں امبےڈکرکو شکست دےنے مےں ساورکرکااہم کردارپرےنک کھرگے نے بطورثبوت 1952مےں لکھاباباصاحب کاخط شےئرکےابنگلور۔18مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے آئی ٹی بی ٹی پرےنک کھرگے نے باباصاحب امبےڈکرکااےک خط سوشےل مےڈےامےں اپلوڈ کےاہے جس مےں امبےڈکرنے ےہ باتےں تحرےرکی ہےں”مجھے انتخابات مےں شکست دےنے مےںساورکرکااہم کردارتھا“ اس کے بعدبی جے پی اراکےن سے سوال کےاہے کہ وہ استعفیٰ…
سرکاری کنٹراکٹ کاموں مےں مسلم برادری کو4فےصدرےزوےشناےچ کے پاٹل نے اسمبلی مےں کے ٹی ٹی پی بل پےش کردےابنگلور۔18مارچ(سالارنےوز)مسلم کنٹراکٹرس کو4فےصدرےزروےشن دےنے والے کرناٹک ٹرانسپیرنسی ان پبلک پروکیورمنٹ (امینڈمنٹ) بل ۔ 2025 منگل کو قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا گیا۔ یہ بل وزیر قانون ایچ کے پاٹل نے پیش کیا تھا۔ اس بل کو…
رےاست کے کسانوں کوصفرسودپرقرض کی فراہمیوزےراعلیٰ کے ساتھ تبادلہ خےال کے بعد فےصلہ :کے اےن راجنابنگلور۔18مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزےرکوآپرےٹےورکے اےن راجنانے کہاکہ کوآپرےٹےوسوسائٹےوں کے ذرےعہ کسانوں کوصفرسودپر3لاکھ سے پانچ لاکھ روپئے قرض دےنے کے معاملہ مےں وزےراعلیٰ سدارامےاکے ساتھ تبادلہ خےال کرنے کے بعدمناسب فےصلہ کےاجائے گا۔بروزمنگل قانون سازکونسل مےں وقفہ سوالات کے دوران بی جے پی…
ےونےورسٹےوں کے خالی عہدے،پنشن سے متعلقکابےنہ کی سب کمےٹی کی جامع رپورٹ آنے کے بعداقدامات کےے جائےں گے:اےم سی سدھاکربنگلور۔17مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے اعلیٰ تعلےم ڈاکٹراےم سی سدھاکرنے کہاکہ رےاست کے تمام ےونےورسٹےوںمےں خالی عہدوں اوروظےفہ ےاب ملازمےن کی پنشن کے سلسلہ مےں مکمل رپورٹ فراہم کرنے کابےنہ مےں اےک سب کمےٹی تشکےل دی گئی ہے۔ اس…
غےرقانونی طورپرمقےم غےرملکےوں کوتڑی پارکرنے کے ضوابط مےںآسانےاں لانے مرکزی حکومت سے رےاستی حکومت کی درخواستبنگلور۔17مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ غےرقانونی طورپربےرون ممالک کے باشندوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔تڑی پارکرنے کے ضوابط کومزےدآسان کرنے مرکزی حکومت سے درخواست کی جائے گی۔بروزپےررےاستی قانون سازکونسل مےں وقفہ سوالات کے دوران بی جے پی…
بنگلور۔17مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے اعلیٰ تعلےم ڈاکٹراےم سی سدھاکرنے کہاکہ رےاست کے تمام ےونےورسٹےوںمےں خالی عہدوں اوروظےفہ ےاب ملازمےن کی پنشن کے سلسلہ مےں مکمل رپورٹ فراہم کرنے کابےنہ مےں اےک سب کمےٹی تشکےل دی گئی ہے۔ اس کمےٹی کی رپورٹ کے آنے کے بعد مناسب اقدامات کےے جائےں گے۔بروزپےرقانون سازکونسل مےں وقفہ سوالات کے دوران بی…