urdu news today live

بنگلور۔12مارچ (سالارنےوز)اےوان کی کارروائی کے دوران آج اےک بڑادلچسپ موڑآےا۔جسے وزےراعلیٰ نے بہترطرےقہ سے ڈےل کےا۔ سدارامیا نے اپوزےشن کوجواب دےتے ہوئے کہا کہ کانگرےس حکومت کے جاریہ ےہ پانچ سال ہی نہیں بلکہ اگلے پانچ سال ہماری اپنی حکومت ہوگی۔اس دوران ان سے سوال کےاگےاکہ تو کیا آپ ہی اس مےعادمےں بھی وزیر اعلیٰ…

Read More

بنگلور۔12مارچ (سالارنےوز) وزیراعلیٰ سدارامیا نے انگریزی سے کنڑازبان میں سوالیہ پرچے کا ترجمہ کرنے والے مترجموں کے پس منظر میںایک اہم اعلان کا اعلان کیا ہے۔کرناٹک پبلک سروےس کمےشن (کے پی ایس سی) امتحان کی بدعنوانی کے پس منظر میں وزےراعلیٰ سدارامیا نے اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے…

Read More

بنگلور۔11مارچ (سالارنےوز)رےاستی نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ ہم آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے ساتھ نوالی متوازی آبی ذخائر اور دیگر متبادل منصوبوں پر مشاورت سے اقدامات کریں گے تاکہ تنگا بھدرا آبی ذخائر میں خس وخاشاک کی وجہ سے ضائع ہونے والے 27 ٹی ایم سی پانی کا اچھا استعمال کیا…

Read More

بنگلورو:11مارچ (یو این آئی) کرناٹک حکومت نے سینئر آئی پی ایس افسر ڈاکٹر کے رام چندر را¶ کے خلاف ہوائی اڈے کے پروٹوکول مراعات کا غلط استعمال کرتے ہوئے اپنی سوتیلی بیٹی اور اداکارہ رانیا را¶ کے ساتھ سونے کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں تحقیقات شروع کی ہے۔یہ تحقیقات ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو…

Read More

بنگلور:11مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق لیڈر سیم پترودا اور دیگر کے خلاف کرناٹک پریہی بیشن آف لینڈ ایکوزیشن ایکٹ 2011کے تحت فوجداری مقدمہ دائر کیا گیا ہے ۔حکمراں جماعت کانگریس کے سابق لیڈر اور انسداد بدعنوانی فورم کے چیئرمین این آر رمیش نے پیر کے روز انسداد حصول اراضی کی خصوصی عدالت میں…

Read More

بنگلورو۔11 مارچ (سالار نیوز) سفر حج بیت اللہ کےلئے حج کمیٹی کے ذریعہ روانہ ہونے والے عازمین کو ماضی میں ےہ سہولت تھی کہ وہ اپنی روانگی اور واپسی کی تاریخ میں تبدیلی کر سکتے تھے اور ان کی ضرورت کے حساب سے ان کی روانگی اور آمد کی تاریخ میں حج کمیٹی کے افسر…

Read More

بنگلور۔11مارچ (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے مےڈےکل اےجوکےشن ڈاکٹرشرن پرکاش نے کہاکہ ان دنوں کینسر کے معاملات بڑھ رہے ہیں۔ تشوےشناک مسئلہ ےہ ہے کہ یہ خاص طور پر بچوں کے معاملہ میں نہاےت خطرناک ہے۔ ہماری ریاست میں ہر سال 14 سال سے کم عمر کے بچوں میں کینسر کے 1533 کیس درج ہورہے ہیں۔ بروزمنگل ودھان…

Read More

بنگلور۔11مارچ (سالارنےوز)گےارنٹی اسکیموں کو نافذ کرنے کے لئے ریاستی سطح کی کمیٹی تشکیل دے کر کانگریس کارکنوں کی تقرری نے ایوان میں ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ بی جے پی اراکین نے حکومت کے خلاف نعرے لگا کر احتجاج کیا۔ بروزمنگل رےاستی سےشن مےں سوال و جواب کے دوران ، ایم ٹی کرشنپا کے پوچھے گئے…

Read More

بنگلور۔10مارچ (سالارنےوز)ریاست کی زیادہ تر مرکزی جیلوں میں اب موبائل جامر لگائے گئے ہیں۔ اب ان جامرزکو بھی اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ قیدیوں کو جیل میں موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ لیکن اس کی سزا قیدیوں سے زیادہ عام لوگوں کے لئے مل رہی ہے۔ ایسے الزامات سامنے آئے ہیں کہ…

Read More

بنگلور۔10مارچ (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے شہری ترقےات وپلاننگ بائرتی سرےش نے کہاکہ مےسورمہانگرپالےکے کواپ گرےڈکرتے ہوئے بروہت مےسورمہانگرپالےکے کرنے کی تجوےزہے۔اس سے متعلق آج ودھان سودھامےں وزےرموصوف کی صدارت مےں اجلاس ہوا ۔ مجوزہ بروہت مےسورپالےکے کے تمام سرحدوں کی نشاندہی کرتے ہوئے 2018ءکے وارڈوں کی ازسرنوتشکےل کوپےش نظررکھتے ہوئے موجودہ مےسورمہانگرپالےکے کے سرحدی منسپالٹی ،ٹاﺅن پنچاےت…

Read More