بنگلور۔10مارچ (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے خوراک و شہری رسدات کے ایچ منی اپا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت جلد ہی راشن کارڈمےں پھرسے ترمےم وتصحےح کی کارروائی شروع کرائے گی۔بروز پیر قانون ساز کونسل میں بی جے پی ممبر سی ٹی روی کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی پی ایل…
Business
منگلورو، 9 مارچ (سالار نیوز)ہم آئین کی طرف سے دیئے گئے حقوق کے مطالبہ کےلئے اپنی جانیں قربان کرنے کےلئے تیار ہیں۔ یہ لڑائی کسی کے خلاف نہیں ہے بلکہ شریعت کے تحت ہمارے حقوق کے لئے ہے اور کوئی بھی اسے دبا نہیں سکتا،ےہ بات اتوار کے روز علماءنے ےہاں وقف بل کی مخالفت…
بنگلورو۔9 مارچ (سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو سیاستدانوں سے دور رکھیں اور ان میں سیاسی شخضیتوں کو دخل اندازی کرنے نہ دیں ورنہ ےہ ادارے تباہ ہو جائیں گے۔ ملولی میں ایک اسکول کی عمارت کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنتا دل،…
بنگلورو۔9 مارچ (سالار نیوز)الامین تعلیمی اداروں میں عالمی یوم خواتین کے سلسلہ میں ایک بہت بڑے پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی ،سماجی اور تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والی خواتین کی نشاندہی کر کے ان کو اعزازات سے سرفراز کیا گیا۔ الامین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ…
بنگلورو۔9 مارچ (سالار نیوز)بی جے پی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر ایس ٹی سوم شیکھر نے ریاستی بجٹ پر اپوزیشن لیڈر آر اشوک کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے مذاق اڑایا اورکہا کہ بجٹ کا جائزہ لئے بغیر ہی اشوک نے جس طرح سے بیا ن دیا ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ وہ…
بنگلورو۔9 مارچ (سالار نیوز)کوپل ضلع کے گنگا وتی تعلقہ کے سانا پورا میں اسرائےل سے آئی ہوئی ایک سیاح اور جس ہوم اسٹے میں وہ مقیم تھی وہاں کی مالکن پر حملہ اور عصمت دری کے واقعہ کی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس کےلئے جو بھی ذمہ…
بنگلورو۔9 مارچ (سالار نیوز)بنگلورو کے قریب دوسرے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام کےلئے دومقامات نلمنگل، کنی گل روڈ اور کنکا پورا روڈ کی نشاندہی کی گئی ہے۔ان مقامات کی تفصیلات ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کو دی جا چکی ہےں۔ اس کی طرف سے جس جگہ کا انتخاب کیا جائے گا ایئرپورٹ وہیں تعمیر ہو گا۔ےہ بات…
بنگلورو:6 مارچ (سالار نیوز)گریٹر بنگلوروگورننس بل پر نظر ثانی کرنے کےلئے ریاستی حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی مشترکہ ایوان کمیٹی کے چیرمین اور شیواجی نگرکے رکن اسمبلی رضوان ارشد نے منگل کی شام ایوا ن زیریں میں اپنی رپورٹ پےش کر دی۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ کمیٹی نے حکومت سے…
بنگلورو:6 مارچ (سالار نیوز)جمعرات کی صبح سویرے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے کرناٹک سمیت دس ریاستوںمیں ایس ڈی پی آئی کے دفاتر پر چھاپے مارے ۔ اس پارٹی کے قومی صدر ایم کے فیضی کو منی لانڈرنگ معاملہ میں گرفتار کئے جانے کے بعد اس کیس کی جانچ کو آگے بڑھانے کے مقصد سے ےہ چھاپے مارے…
بنگلورو۔6 مارچ (سالار نیوز)ریاست میں نافذ صحت عامہ اسکیموں کےلئے فنڈس ریاستی حکومت فراہم کرے اور ان کو مرکزی حکومت سے منسوب کر دیا جائے ےہ ریاستی حکومت کےلئے قابل قبول نہیں۔ ےہ بات جمعرات کے روز ریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ نے اسمبلی میںکہی وقفہ سوالات کے دوران بی جے پی رکن وید…