urdu news today live

بنگلور۔17مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ غےرقانونی طورپربےرون ممالک کے باشندوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔تڑی پارکرنے کے ضوابط کومزےدآسان کرنے مرکزی حکومت سے درخواست کی جائے گی۔بروزپےررےاستی قانون سازکونسل مےں وقفہ سوالات کے دوران بی جے پی رکن پی اےچ پوجارکے سوال کاجواب دےتے ہوئے وزےرداخلہ نے کہاکہ بنگلہ دےش اورپاکستان سمےت…

Read More

بنگلورو۔15 مارچ (سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ ریاستی اسمبلی کی سیٹوں میں اگر خواتین کےلئے ریزرویشن نافذ کر دیا گیا تو آنے والے اسمبلی انتخابات کےلئے کانگریس پارٹی کو 74خاتون کانگریس امیداروں کو تیار رکھنا پڑے گا۔ ےہ بات نائب وزیر اعلیٰ اور کے پی سی سی صدر…

Read More

بنگلورو۔15 مارچ (سالار نیوز)کرناٹک کابینہ نے جمعہ 14مارچ کو کرناٹک ٹرانسپرنسی ان پبلک پروکیورمنٹ (کے ٹی ٹی پی)ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دی تاکہ مسلم کنٹراکٹروںکےلئے ٹینڈرز میں 4% ریزرویشن متعارف کرایا جا سکے۔وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اپنی بجٹ تقریر میں اعلان کیا تھا کہ وہ KTPP ایکٹ کے تحت ریزرویشن پالیسی کو زمرہ 2B…

Read More

نگلورو۔15 مارچ (سالار نیوز)وقف بورڈ کے چیئرمین منتخب ہومحمد علی الحسینی المعروف علی بابا نے کہا کہ اس ارادہ کے ساتھ وہ بورڈکی ذمہ داری کو سنبھال رہے ہیں کہ نیک نیتی کے ساتھ اللہ کی امانت کی حفاظت کر سکیں ۔نے کے بعد اخباری نمائندو ں سے بات کرتے ہوئے نئے چیرمین نے کہا…

Read More

ًبنگلور۔15مارچ (سالارنےوز)رےاستی خزانہ کوبھرنے کے لئے وسائل آمدنی کو اکٹھا کرنے کے سلسلہ میں مختلف اقدامات کےے جارہے ہےں۔ ان مےں غےرمجازجائیدادکوٹےکس کے دائرہ کارمےں لانے کا منصوبہ بنایا گیاہے۔اس پس منظرمےں ریاست بھر میں گرام پنچایت کے دائرہ اختیار میںآنے والے غیر مجاز جائیدادوں کو بی۔کھاتہ دے کرجائیدادٹےکس کے دائرہ مےں لانے کے ذرےعہ…

Read More

نگلور۔15مارچ (سالارنےوز)وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ فرقہ وارانہ حساس دکشن کنڑا ضلع اس وقت پرامن ہے۔ پچھلے دو برسوں سے ، مسعود ، پراوین نیتارو اور محمد فضل کے قتل کے بعد ضلع جنوبی کنڑ میں کوئی سنگین فرقہ وارانہ تناو¿ نہیں رہا ہے۔ پچھلے دوبرسوں میں تشدد کے کوئی واقعات رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔ وزےرداخلہ…

Read More

واقعات بڑھ رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں حکومت سائبر کرائم پر مزید بیداری اور ٹرےننگ فراہم کرنے جا رہی ہے۔ وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ ریاست کے ہر پولیس افسر اور عملہ کو تربیت دی جائے گی۔ بروزہفتہ شہر کے ایک نجی ہوٹل میں سی آئی ڈی اور سائبر کرائم انویسٹی گیشن…

Read More

بنگلور۔12مارچ (سالارنےوز)تمل ناڈوکے وزےراعلیٰ ایم کے اسٹالن حکومت کی جانب سے پارلےمانی حلقوں کی حدبندی کے اقدامات کی سخت مخالفت کی جارہی ہے۔ اسی ماہ 22مارچ کوچنئی مےں لوک سبھاحلقوں کی ازسرنوحدبندی کی مخالفت مےں اےک اجلاس طلب کےاگےاہے، جس مےں تمل ناڈوحکومت نے کرناٹک حکومت کو مرکزی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرنے…

Read More

بنگلور۔12مارچ (سالارنےوز)جنوبی ریاستیں مرکزی حکومت کی طرف سے نافذ کی جانے والی پارلےمانی حلقوں کی حد بندی کی مشق کے خلاف متحد ہو رہی ہیں۔ تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ اےم کے اسٹالن کی ہداےت پروزےر جنگلات کے پونومودی اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان محمد عبداللہ اسماعیل نے وزیر اعلیٰ سدارامیا سے آج ملاقات کی…

Read More

بنگلور۔12مارچ (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے محصولات کرشنابائرے گوڈا نے قانون ساز کونسل کو مطلع کیا کہ مرکزی حکومت کے ”مینٹیننس اینڈ ویلفیئر آف پیرنٹس اینڈ سینئر سٹیزنز ایکٹ ، 2007“ نے اپنے بچوں یا رشتہ داروں کو موقع دیا ہے کہ اگر وہ اپنے والدین اور بزرگوں کی دیکھ بھال نہیں کرتے ہیں تو وہ وصیت ےادن…

Read More