urdu news today live

کرناٹک کے حاجیوں کی مدد کےلئے مکہ میں 200رضاکاروں کی ٹیم قائمدورا ن حج مکہ اور دیگرمقامات مقدسہ میں ےہ ٹیم دن رات کام کرے گی: ذوالفقار ٹیپوبنگلورو۔15 نومبر (سالار نیوز) حج 2026کےلئے کرناٹک سے جانے والے حجاج کرام کی مکہ مکرمہ میں خدمت اور ان کی مقامات مقدسہ پر رہنمائی کےلئے تقریباً200رضاکاروں کی ایک…

Read More

امسال پرائیویٹ ٹورس سے 52500عازمین حج بیت اللہ ادا کریں گےپہلی بار بنگلورو کے عتیق ٹورس سمیت چنندہ ٹو آپریٹرس کے حجاج کو منی کے کدانہ ٹاورس میں قیام : شوکت علی سلطانبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز)حج 2026کےلئے جہاں حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں جاری ہیں وہیں اس بار پرائیویٹ ٹور آپریٹروں کی طرف سے…

Read More

نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار دھماکے کے پیش نظرشہر اور رےاست بھر مےں سخت حفاظتی انتظامات ،ہوائی اڈہ پر کڑی نظربنگلورو11نومبر(سالار نےوز) نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار دھماکے کے پیش نظر شہر اور ریاست بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔شہر کے حساس، انتہائی حساس علاقوں اور ریاست…

Read More

پانچویں قومی میرین فشریز مردم شماری کے لیے ایپ لانچکوچی، 31 اکتوبر ( یو این آئی) مرکزی حکومت اگلے ہفتے پانچویں قومی میرین فشریز مردم شماری کا آغاز کر رہی ہے ، جس میں 3 نومبر سے 18 دسمبر تک گھر گھر جا کر اہم معلومات جمع کی جائیں گی۔ ماہی پروری کی مردم شماری…

Read More

سال مکمل کر نے والی آر ایس ایس کا واحد کارنامہ جھوٹ اور پروپیگنڈہ ہے:پرےنک کھرگےوزیر اعظم کا ڈاک ٹکٹ اور سکے جاری کرنا تاریخ کو مسخ کرنے کی ایک کوشش ہےبنگلورو۔ 2 اکتوبر (سالارنےوز)راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے کل 1 اپریل کو اپنی صد سالہ تقریبات کا آغاز دارالحکومت دہلی میں…

Read More

حج ویٹنگ لسٹ 1سے3411تک منظور،مزید منظوریوں کی امید: ذوالفقار ٹیپوبنگلورو۔29 ستمبر (سالارنیوز)امسال سفر حج بیت اللہ کےلئے حج کمیٹی کے ذریعے درخواست دینے والے احباب میں سے ویٹنگ لسٹ نمبر 1سے3411کو ےہ خوش خبری دی گئی ہے کہ ان کے سفر حج بیت اللہ کو منظوری مل چکی ہے۔کرناٹکا اسٹیٹ حج کمیٹی کے چیرمین ذوالفقار…

Read More

سندگی میں زلزلے کے جھٹکےوجے پورہ، 19 ستمبر (یو این آئی ) کرناٹک کے سندگی میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جس سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندگی شہر اور آس پاس کے علاقوں میں کل دوپہر تین بجے ، رات 10 بج…

Read More

کابےنہ اجلاس مےں بڑے اعلانات۔ترقےاتی منصوبوں کے لئے اربوںکی منظوریسرکاری ملازمےن کاپرموشن اب تربےت سے مشروط۔بےلٹ پےپرکی تےاری پرغور۔جےلوں مےں 10نئے جےمرزلگانے کافےصلہبنگلور۔18ستمبر(سالارنےوز) سد ّارامےاکی زےرقےادت حکومت نے گروپ۔سی اور گروپ۔ڈی کے عہدوںپر فائز اہلکار ذات پات کی بنیاد پرظلم کا شکارہوکرفوت ہونے والے درج فہرست ذات وقبائل(اےس سی ،اےس ٹی) کے افراد کے خاندانوں…

Read More

شہرمےں تحفظ ختم نبوت کی کامےاب کوشش،فتنہ شکےلےت پرکاری ضربباطل عقائدپھےلانے والے دوشکےلی کارندے پکڑے گئےبنگلور۔17ستمبر(سالارنےوز)بنگلور کے علاقے سربنڈہ پالیہ میں شکیل بن حنیف کو ”عیسیٰ و مہدی“ ماننے والے دو مبلغین ابو لیث انصاری اور شیان عباسی کو 15 ستمبر 2025 کو گرفتار کر کے قانون کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ دونوں افراد…

Read More

پرتاپ سمہاکو آئین ٹھیک طرح سے پڑھنے کی ضرورت ہے: ڈی کے شیوکماربنگلور۔15ستمبر(سالارنےوز)پرتاپ سمہا کو ان کی پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے، جس کی وجہ سے وہ یہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ سیاسی طور پر زندہ ہیں۔ یہ بات نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہی۔بروزپےرودھان سودھا کے احاطے…

Read More