urdu news today live

بروزپےر7جولائی کوحسنات کالج کے مےنجمنٹ اورےتےم خانہ اہل اسلام کے مےنجمنٹ نے رےاستی وزےربرائے اقلےتی امورواوقاف بی زےڈضمےراحمد خان کے ہوم آفس مےں ان سے ملاقات کی۔رکن کونسل ووزےراعلیٰ کے پولےٹےکل سکرےٹری نصےراحمدکی قےادت مےں وقف بورڈکے سابق چےئرمےن خالد،اے آئی سی سی کے سکرےٹری منصورعلی خان کی موجودگی مےں حسنات گروپ آف کالجس کے…

Read More

سرجے والا کا بار بار کرناٹک کا دورہ کانگریس میں دراڑ کی علامت: وجیندربنگلورو۔ 7جولائی (یو این آئی) کرناٹک بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر وجیندر یدی یورپا نے پیر کو کہا کہ حکمراں کانگریس میں گہری ناراضگی ہے اور کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا کا ایم ایل ایز سے بات چیت کے لیے بنگلورو…

Read More

مودی ،ملک کوانارکی طرف لے جانے والے سب سے بڑے وزےراعظممےسوررےاست کووڈےرکے ساتھ حےدرعلی اورٹےپوسلطان نے بھی ترقی دی:منی شنکربنگلور۔7جولائی (سالارنےوز)سابق مرکزی وزےرمنی شنکراےرنے خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ ملک کوانارکی طرف لے جانے والے سب سے خراب وزےراعظم ،نرےندرمودی ہےں،اگرہم ملک کی تنوع مےں وحدت اورتکثےرےت کی حفاظت نہ کرےںتو ملک کامستقبل تباہ وتاراج ہوجائے…

Read More

کووڈ ویکسین کا دل کے دورے سے کوئی تعلق نہیں:ڈاکٹر رویندر ناتھبنگلورو، 07 جولائی (یو این آئی) بنگلورو کے سری جے دیوا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر سائنسز اینڈ ریسرچ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رویندر ناتھ نے پیر کو واضح کیا کہ کووڈ-19 ویکسین اور ہارٹ اٹیک کے درمیان کوئی براہ راست تعلق نہیں ملا ہے…

Read More

سرجے والا کا بار بار کرناٹک کا دورہ کانگریس میں دراڑ کی علامت: وجیندربنگلورو۔ 7جولائی (یو این آئی) کرناٹک بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر وجیندر یدی یورپا نے پیر کو کہا کہ حکمراں کانگریس میں گہری ناراضگی ہے اور کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا کا ایم ایل ایز سے بات چیت کے لیے بنگلورو…

Read More

اسپیکر کے طور پر، اگر مجھے معلوم ہوا کہ ہارس ٹریڈنگ ہو رہی ہے تو میں اراکین اسمبلی کونااہل قرار دوں گا: یو ٹی قادرناہید عطااللہبنگلورو:7جولائی: کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر فرید کا انسان دوست جذبہ ،ان کے امتیازت میں شامل ہے۔ راستہ میں حادثہ دیکھنے پر وہ اپنی کار کو…

Read More

چیف سکریٹری سمیت خاتون افسروں پر رکن کونسل روی کمار کے نازیبا تبصرے قابل مذمتقانو ن کے مطابق سخت کارروائی ہونی چاہئے: منصور علی خانبنگلورو ۔5 جولائی(سالار نیوز) ریاست کے خاتون آئی اے ایس آفیسروں سے متعلق بار بار بی جے پی رکن کونسل این روی کمار کے ناشائستہ تبصروں اور ان کے خلاف اب…

Read More

ہاو¿زنگ اسکیموں کے تحت مکانا ت کی فراہمی میں تیزی لائی جائےوزیر اعلیٰ ایک لاکھ مکانات اسکیم کے تحت زیر تعمیر مکانات کا معائنہ کرنے کے بعدضمیر احمد کی ہدایتبنگلورو ۔5 جولائی(سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے شہر بنگلورو سمیت ریاست کے مختلف اضلاع میں بے گھر لوگوں کو مختلف ہاوزنگ اسکیموں کے تحت بڑی…

Read More

گیارنٹی اسکیموں سے تمام مستحقےن کو فائدہ پہنچانے این جی اوز کی مدد لی جائے گیاقلیتی علاقوں میں بڑے پےمانے پر بیداری مہم چلانے کی ضرورت : ایس آر مہروز خانبنگلورو ۔5 جولائی(سالار نیوز) کرناٹک میں کانگریس حکومت کی طرف سے جن گیارنٹی اسکیموں کا نفاذ کیا جارہا ہے ان کا فائدہ تمام تر مستحقین…

Read More

سدارامیا کو سیاسی طور پر کمزور کرنے کےلئے مخالفت کی ماسٹر پلانملےکارجن کھرگے کو کرناٹک کا وزیر اعلیٰ بنانے کی خاموشی سے تیاریبنگلورو ۔5 جولائی(سالار نیوز) ستمبر کے دوران کانگریس میں بڑی تبدیلی کے بارے میں ریاستی وزیر کے این راجنا کے انکشاف کے بعد و زیر اعلیٰ سدارامیا کی طرف سے ےہ بیان دیا…

Read More