وزےراعلیٰ سدارامےاکی صدرہنداوروزےرمالےات رمن سے ملاقاتبنگلور۔24جون(سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے مرکزی حکومت سے درخواست کی ہے کہ 16وےں مالےاتی کمےشن کوسفارش کرے کہ وہ رےاستوں کے درمےان ٹےکس کے تقسےم کارطرےقہ کے سلسلہ مےں ترقی کے موافق نقطہ نظرپرعمل کرے۔بروزمنگل نئی دہلی مےں مرکزی وزےرمالےات نرملاسےتارمن سے ملاقات کرتے ہوئے وزےراعلیٰ نے ٹےکس تقسےم کاری کے سلسلہ…

