urdu news today live

ودی آخر اپوزیشن پارٹیوں کو سنجیدگی سے کیوں نہیں لےتےکرناٹک کی سدارامیا حکومت عوام کی امنگوں کو پورا کرنے میں مصروف : کھرگےرائچور 23 جون(سالار نیوز)کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو اپوزیشن کو چھوٹی بات کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا، اور پہلگام دہشت گردانہ حملہ…

Read Full News

رائچور میں 936 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا افتتاحضلع کے لوگوں کی حمایت ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے،کلیان کرناٹک کانگریس کا گڑھ ہے:وزیراعلیٰرائچور، 23 جون(سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ رائچور حلقہ میں آج 936کروڑ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا گیا ہے جس سے کانگریس حکومت اپنے وعدوں کو پورا کرنے کے…

Read Full News

کرناٹک کے ووٹروں میں نوجوانوں کی غیر معمولی کمی کا تشویشناک رجحانبنگلورو۔23 جون(سالار نیوز)کرناٹک میں18 سال سے کم آبادی کی آبادی مسلسل کم ہو رہی ہے جبکہ معمررائے دہندگان اور بزرگ شہریوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ رجحان، خاص طور پر کئی اضلاع میں واضح شرح پیدائش میں کمی کی وجہ…

Read Full News

ضمیر احمد خان کے خلا ف کارروائی کرنے کی گورنر سے سفارشبنگلورو۔23 جون(سالار نیوز)ریاستی محکمہ ہاو¿زنگ میں مبینہ بدعنوانیوں کے الزامات کے پےش نظر ریاستی وزیر برائے ہاو¿زنگ ضمیر احمد خان کے خلاف خصوصی جانچ ایجنسی کے ذریعہ جانچ کروانے کی اجازت طلب کرتے ہوئے گورنر تھاور چند گہلوٹ سے سفارش کی گئی ہے۔ دنیش…

Read Full News

مسلمانوں کو کاشت کاری کی زمین کی حوالگی۔ کانگریس رکن اسمبلی کی مخالفتزمین دینے والے افسر کو پھانسی پر لٹکانے کی دھمکیبنگلورو۔23 جون(سالار نیوز)اب تک بی جے پی اور سنگھ پریوار کے لوگ مسلم دشمن بیانات دیتے آ رہے تھے۔ اب کرناٹک کے منڈیا ضلع کے سری رنگا پٹن کے رکن اسمبلی رمیش بنڈی سدے…

Read Full News

ہاو¿زنگ اسکیم کے الزامات کے پےش نظر وزیر کو مستعفی ہوجانا چاہئے: بیلور گوپال کرشنابنگلورو۔23 جون(سالار نیوز)ساگر کے رکن اسمبلی بیلور گوپال کرشنا نے کرناٹک میں غریبوں کو مکانات الاٹ کرنے میں بدعنوانی کے الزامات کے پیش نظر تحقیقات کا سامنا کرنے کےلئے متعلقہ وزیر سے استعفیٰ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ شیموگا میں صحافیوں…

Read Full News

کرناٹک میں کانگریس حکومت نے کرپشن کی رےٹ لسٹ بنا رکھی ہے: اشوکبنگلورو۔23 جون(سالار نیوز) ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لےڈر آر اشوک نے کانگریس حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ہاو¿زنگ سیکٹر سے وابستہ مختلف محکموں میں کمیشن کی شرح کو ادارہ جاتی بنایا ہے۔منڈیا میں نامہ نگاروں سے بات کرتے…

Read Full News

اراکین اسمبلی کی ناراضگی دور کرنے کےلئے ان سے بات کی جائے گیآج دہلی میں صدر ہند سے ملاقات طے، ریاست کے زیر التواءبلوں کو منظوری کی مانگ کی جائے گی:سدارامیابنگلورو۔23 جون(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ کانگریس اراکین اسمبلی کی جو بھی ناراضگی ہے اس کو دور کرنے کےلئے وہ ان کو…

Read Full News

میں اور میرا خاندان ای ڈی کی کوئی بھی جانچ کا سامنا کرنے تیار: نائب وزیر اعلیٰبنگلورو۔23 جون(سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ ان کا خاندان کسی بھی معاملہ میں ای ڈی کی طرف سے ہونے والی جانچ کے لئے تعاون کرنے اور اس ایجنسی کی طرف سے کئے…

Read Full News

کرناٹک کے اُردو اسکولوں کے سدھار پر اسٹیڈی رپورٹ کا اجرائتجاوےز او رسفارشات پر عمل کرنے کےلئے وزےر اعلیٰ سے درخواست کی جائے گی : عبےداللہ شرےفبنگلورو14جون (راست)انجمن ترقی اُردو ( ہند) کرناٹک نے رےاست مےں اُردو اسکولوں کا جائزہ لےنے کےلئے رےٹائرڈ آئی اے اےس افسران پر مشتمل پانچ رکنی اسٹےڈی ٹےم کو تشکےل…

Read Full News