urdu news today live

شہر کے تین اسمبلی حلقوں کے 777خاندانوں کو گھروں کے حق پترے تقسیمضمیر احمد خان نے ایک خانہ بدوش کی جھونپڑی میں کھانا کھا کر ےگانگت کی مثال قائم کیبنگلورو10جون (سالار نےوز) ہاو¿سنگ، اقلیتی بہبود اور وقف کے وزیر ضمیر احمد خان نے منگل کو تین اسمبلی حلقوں کے 777خاندانوں میں منظوری کے خطوط اور…

Read More

اعداد و شمار کے تقدس پر شکوک کو دور کرنے کےلئے ذات پات کی مردم شماری دوبارہ خوش آئند: شیوکماروزیر اعلی کابینہ کے اجلاس میں اس پر بحث کرنے کے بعد نئی مردم شماری کی تاریخ کا اعلان کریں گےبنگلورو/نئی دہلی، 10 جون (سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ…

Read More

اعداد و شمار کے تقدس پر شکوک کو دور کرنے کےلئے ذات پات کی مردم شماری دوبارہ خوش آئند: شیوکماروزیر اعلی کابینہ کے اجلاس میں اس پر بحث کرنے کے بعد نئی مردم شماری کی تاریخ کا اعلان کریں گےبنگلورو/نئی دہلی، 10 جون (سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ…

Read More

اوسی کو لازمی قراردےنے کا نتےجہ2لاکھ عمارتوں کو بجلی کنکشن نہےں مل پاےاحکومت قوانین میں ترمیم پر غور کر رہی ہے: وزیرتوانائیبنگلورو10جون (سالار نےوز) وزےر توانائی کے جے جارج نے کہا کہ بجلی کے کنکشن کےلئے لازمی قبضہ سرٹیفکیٹ (او سی ) کی وجہ سے تقریباً 2 لاکھ مکانات اور عمارتوں کو بجلی کے کنکشن…

Read More

راشن کارڈ ہولڈرز کوای۔ کے وائی سی جمع کرنے30جون تک کی مہلتنا اہل افراد تقسیم کئے جانے والے اناج کو روکنے کا حکمبنگلورو10جون (سالار نےوز)حکومت نے 30 جون تک ریاست کے تمام راشن کارڈ ہولڈروں کی صدفےصدآدھار سیڈنگ اور ای۔کے وائی سی مکمل کرنے اور راشن کے نا اہل افراد کی شناخت کرنے او ر…

Read More

رےاست کے کئی مقامات پر مانسون کی دوبارہ بارششہر میں 10 دنوں تک بارش کا امکان ،محکمہ موسمےات سے آرنج الرٹ کا اعلانبنگلورو10جون (سالار نےوز) ریاست میں مانسون ایک بار پھر تیز ہو گیا ہے جس سے بارش دوبار شروع ہو چکی ہے ۔محکمہ موسمےات نے اتوار تک بارش جاری رہنے کی پیش گوئی کی…

Read More

منگلور مےںہوئے سوہاس شیٹی قتل معاملہ کی جانچاین آئی اے کے حوالہ کرنا ناگزےر: وزےر داخلہ پرمےشوربنگلورو10جون(سالار نےوز) وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ منگلورو میں سوہاس شیٹی کے قتل کی تحقیقات این آئی اے کو سونپنا ناگزیر ہے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ کو…

Read More

بھگدڑ معاملہ میں کسی کو سزا نہیں دی جائے گی: وزیر ایم بی پاٹلکابینہ میں ردوبدل اور دیگر امور پر ہائی کمان نے جو فیصلہ کیا ہے ہم اس پر قائمبنگلورو10جون(سالار نےوز)بڑی اور درمیانی صنعتوں کے وزیر ایم بی۔ پاٹل نے یقین ظاہر کیا ہے کہ شہر کے اےم چناسوامی اسٹیڈیم بھگدڑ معاملہ میں کسی…

Read More

بی جے پی کو اپنے گھناو¿نے جرائم کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہئے۔پرےنک کھر گےآر سی بی کی جیت کے جشن کے دوران بھگدڑ کے واقعہ سے متعلق وزیر اعلیٰ کے بیان کو توڑ مروڑ کر غلط معلومات پھیلا ئے جارہے ہےںبنگلورو10جون(سالار نےوز) دیہی ترقی اور پنچایت راج کے وزیر پرینک…

Read More

آج بنگلورسٹی ےونےورسٹی کی چوتھی کانوکےشن تقرےبات انو شاہ کو 5، منن جےن اور سنجنا کو3گولڈ مےڈلس اور نقد انعامرےاستی گورنر ، وزےر برائے اعلیٰ تعلےم کی شرکت، جسٹس بھجن تری کلےدی خطبہ پےش کرےں گے: وائس چانسلرآ رجلاجابنگلور10جون(سالار نےوز)بنگلوسٹی ےونےورسٹی کی چوتھی کانوکےشن تقرےب 11جون کو کو شہر کے سنٹرل کالج کےمپس مےں مو…

Read More