ہائی کورٹ نے آر سی بی کے جشن میں بھگدڑ سانحہ کی سماعت 12 جون تک ملتوی کردی12جون کو سیل بند لفافہ میں جواب داخل کرنے اےڈوےکٹ جنرل کو ہدایتبنگلورو10جون(سالار نےوز) ہائی کورٹ نے شہر کے اےم چناسوامی اسٹیڈیم میں بھگدڑ کی وجہ سے ہو ئی 11 افراد کی موت سے متعلق ایک عرضی کی…
June 2025
شہر کے نئے پولیس کمشنر سیمنت کمار سنگھ نے عہدہ سنبھالابھگدڑ معاملہ کی پولیس سختی سے جانچ کر رہی ہےبنگلورو۔6 جون(سالار نیوز)بنگلورو سٹی پولیس کمشنر کی حیثیت سے چارج سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد، سیمنت کمار سنگھ نے شہر میں 4 جون 2025 کو ہونے والی بھگدڑ پر رد عمل ظاہر کیا جس میں 11…
آر سی بی بھگدڑ معاملہ میں سدارامیا اور ڈی کے شیو کمار کو برطرف کیا جائےکانگریس اعلیٰ کمان سے مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارسوامی کا مطالبہبنگلورو۔6 جون(سالار نیوز)4 جون کو بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہرروئل چیلنجرز کی جیت کی تقریبات کے دوران بھگدڑ میں 11 افراد کی موت کے واقعہ کو لے کراپوزیشن…
وزیر اعلیٰ کے سیاسی سکریٹری کے گوند راج برطرفبنگلورو۔6 جون(سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے آج جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰسدارامیا کے قریبی ساتھی، اور رکن کونسل کے گووندراجو کو وزیر اعلیٰ کے سیاسی سکریٹری کے طور پر ان کی ذمہ داریوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ایم چناسوامی…
کے ایس سی اے عہدیداروں کوہائی کورٹ سے راحتبنگلورو۔6 جون(سالار نیوز)کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کو ایک عبوری حکم میں، ریاستی پولیس کو ہدایت دی کہ وہ کے ایس سی اے کے عہدیداروں کے خلاف یہاں کے چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ کے سلسلے میں اگلے احکامات تک کوئی زبردستی کارروائی نہ کرے جس میں…
بی جے پی اور جے ڈی ایس لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہیں: نائب وزیر اعلیٰبنگلورو۔6 جون(سالار نیوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے جمعہ کو اپوزیشن بی جے پی اور جے ڈی (ایس) پر ”لاشوں“پر سیاست کرنے کا الزام لگایا، کیونکہ انہوں نے یہاں 4 جون کو ہونے والی بھگدڑ کے بعدجس میں…
انٹلی جنس محکمہ کے سربراہ ہےمنت نمبالکر کا تبادلہبنگلورو۔6 جون(سالار نیوز)چہارشنبہ کے روز رائل چیلنجرز بنگلورو کی آئی پی ایل جیت کی تقریب کے دوران چناسوامی اسٹیڈیم کے قریب بھگدڑ مچنے کے بعد کرناٹک حکومت نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (انٹیلی جنس)ہیمنت نمبالکر کا تبادلہ کر دیا ہے۔ریاستی حکومت نے اس واقعہ کو انتہائی…
زیر التواءسیول مقدمات کی تعداد کو کم کرنے میں کرناٹک ملک کےلئے ماڈلبنگلورو۔2 جون(سالار نیوز)کرناٹک اب محصولات کے تنازعات سے نمٹنے کے معاملہ میں ملک کےلئے ایک ماڈل ریاست بن گئی ہے وہ اس لئے کہ ریاست نے تحصیلداروں اور اسسٹنٹ کمشنروں کی عدالتوں کے سامنے زیادہ زیر التوا مقدمات کی تعداد میں زبردست کمی…
کسانو ںکو اضافی قرضہ کی سہولت فراہم کرنے کا حکومت سے مطالبہبنگلورو۔2 جون(سالار نیوز)کانگریس کے رکن کونسل دنیش گولی گوڑا نے ریاستی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ مزید قرض لینے اور ریاست کے غذائی اجناس کی پیداوار کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد کرنے کےلئے ریاستی ایپیکس بینک کی جانب سے نابارڈ…
ڈرائیونگ لائسنسوں او ر آرسی کو نئی شکل دینے محکمہ ٹرانسپورٹ کی پہلبنگلورو۔2 جون(سالار نیوز)ایک بڑے تکنیکی اپ گریڈ میں، کرناٹک ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑیوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹس کے لیے جدید ترین سمارٹ کارڈ ڈیزائن اور تیار کرنے کےلئے ایک وینڈر کو حتمی شکل دی ہے۔ ان کارڈز میں ایمبیڈڈ چپس اور…