urdu news today live

کرناٹک میں کووڈ ۔19سے تیسری موت کی تصدیق،کیسس250کے پاربنگلورو۔31 مئی(سالار نیوز)کرناٹک میں میسور کے ایک نجی اسپتال میں سیپٹک شاک، کووڈ۔19نمونیا، اور کثیر اعضا کی خرابی کی وجہ سے 63سالہ مرد کی موت کے ساتھ اس سال اپنی تیسری کووڈ۔19ہلاکت ریکارڈ کی گئی۔ موت کی اطلاع محکمہ صحت کو جمعہ 30مئی 2025کو دی گئی۔مریض، جسے…

Read More

اضافی کلاس رومس کی مانگ کرنے والی استاد کی معطلی پر شدید نکتہ چینیبنگلورو۔31 مئی(سالار نیوز)کچھ دانشوروں اور ادیبوں نے حکومت کرناٹک کے ایک پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو اس کے خاموش احتجاج کےلئے معطل کرنے کے فیصلہ پر تنقید کی ہے جس میں بیلگاوی ضلع کے رائے باغ میں چار اضافی کلاس رومز…

Read More

منگلورمےں کمشنراوراےس پی کاتبادلہ،خصوصی ٹاسک فورس تشکےلبی کے ہری پرسادکوذمہ داری،حکومت کے سخت اقدامات کےارنگ لائےں گے؟بنگلور۔30مئی (سالارنےوز)ریاستی حکومت نے جنوبی کنڑ ضلع میں سلسلہ وار قتل کی وجہ سے پیدا ہونے والی بدامنی کا حل تلاش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ےہ ضلع ریاست کا سب سے زیادہ فرقہ وارانہ حساس علاقہ سمجھا جاتا…

Read More

عبدالرحمن قتل معاملہ: گرفتار3ملزموں کو11دن کی پولےس کسٹڈی میں بھیجاگیابنگلور۔30مئی (سالارنےوز)بنٹوال دیہی پولیس تھانہ کے دائرہ اختیار میں واقع اراکوڈی کے کریال گرام میں 27 مئی کو عبدالرحمن کے قتل اور اس کے ساتھی قلندر شفیع پر سنگین حملہ کے معاملہ میں بنٹوال دیہی پولیس کی جانب سے گرفتار کئے گئے تینوں ملزمین کو عدالت…

Read More

منگلورمےں طوفانی بارش :تودے گرنے سے 3ہلاکبنگلور۔30مئی (سالارنےوز)جنوبی کنڑ اور ا±ڈپی اضلاع میں مانسون کی بارشوں نے شدت اختیار کر لی ہے، جنوبی کنڑ ضلع کے ا±لال تعلقہ میں دو الگ واقعات میں دو لوگوں کی موت کی اطلاع ہے۔ مرنے والوں کی شناخت کناکےرے کی فاطمہ نعیمہ (12) اور مونٹیپاڈو کی رہنے والی پریما…

Read More

عبدالرحمن قتل معاملہ: گرفتار3ملزموں کو11دن کی پولےس کسٹڈی میں بھیجاگیابنگلور۔30مئی (سالارنےوز)بنٹوال دیہی پولیس تھانہ کے دائرہ اختیار میں واقع اراکوڈی کے کریال گرام میں 27 مئی کو عبدالرحمن کے قتل اور اس کے ساتھی قلندر شفیع پر سنگین حملہ کے معاملہ میں بنٹوال دیہی پولیس کی جانب سے گرفتار کئے گئے تینوں ملزمین کو عدالت…

Read More

بار کونسل سے منتخب وقف بور ڈ کے رکن آصف علی شےخ کی رکنیت بحالبنگلورو۔30 مئی(سالار نیوز)کرناٹک اسٹیٹ بورڈ آف اوقاف کےلئے بار کونسل سے منتخب ہونے والے رکن آصف علی شیخ حسین، امین پورکی رکنیت کو ان کی زیادہ میعاد نہ ہونے کی وجہ سے ختم کر دیا گیا تھا تاہم اس ضمن میں…

Read More

الامین ایجوکیشنل سوسائٹی کے 56ویں جنرل باڈی اجلاس کا اہتمامبنگلورو۔30 مئی(سالار نیوز)الامین ایجوکیشنل سوسائٹی کا56واں سالانہ جنرل باڈی اجلاس حال ہی میں عمر اسماعیل خان چیئرمین الامین ایجوکیشنل سوسائٹی کی صدارت میں سیمینار ہال الامین کیمپس میں منعقد ہوا۔ پرورگرام کا آغاز ایگزیکٹیو کونسل ممبر سید احمد کی قرا¿ت سے ہوا اور اس کے بعد…

Read More

ہبلی تشدد سے جڑے مقدمات سمیت 43کیسوں کی واپسی کا فیصلہ کالعدم قراربنگلورو۔30مئی(سالار نیوز) کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کی طرف سے 43فوجداری مقدمات، جن میں سابق وزراءاور ایم ایل ایز شامل ہیں، میں مقدمہ واپس لےنے کے متنازعہ فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ ان مقدمات میں 2022کے ہبلی فسادات سے جڑے مقدمے…

Read More

موسلادھاربارش سے رےاست کے 14آبی ذخائرلبرےزبنگلور۔30مئی (سالارنےوز)کرناٹک میں گزشتہ ایک ہفتہ سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے ریاست کے 14 آبی ذخائر میں پانی کے اندرونی بہاﺅ میں اضافہ ہوا ہے، جہاں ایک ہی ہفتہ کے دوران 54 ٹی ایم سی پانی داخل ہوگےاہے۔ آبی ذخائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی سطح میں…

Read More