ڈرائیونگ لائسنسوں او ر آرسی کو نئی شکل دینے محکمہ ٹرانسپورٹ کی پہلبنگلورو۔2 جون(سالار نیوز)ایک بڑے تکنیکی اپ گریڈ میں، کرناٹک ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑیوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹس کے لیے جدید ترین سمارٹ کارڈ ڈیزائن اور تیار کرنے کےلئے ایک وینڈر کو حتمی شکل دی ہے۔ ان کارڈز میں ایمبیڈڈ چپس اور…
June 2025
ادب کے ذریعہ سماج میں نفرت نہیں محبت عام ہونی چاہئےبانو مشتاق نے دنیا بھر میں کنڑازبان و ادب کے وقار کو بلند کیا ہے:سدارامیابنگلورو۔2 جون(سالار نیوز)ادب میں وہ طاقت ہے کہ سماج کو ایک نئی سمت دے سکے۔ ادب کے ذریعہ سماج کو جوڑنے کا کام ہونا چاہئے نہ کہ اسے توڑنے کا ۔…
آلمٹی ڈیم کی اونچائی میں اضافہ کے منصوبے پر مہاراشٹرا کی اعتراض غلطریاست کی نمائندگی کرنے والے مرکزی وزراءاور اراکین پارلےمنٹ مداخلت کریں: شیو کماربنگلورو۔2 جون(سالار نیوز) مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے آلمٹی ڈیم کی اونچائی میں اضافہ پر اعتراضات کے پیش نظر نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج مرکزی وزرا…
روی کمار اور چلوادی نارائین سوامی کے خلافکانگریس اراکین کونسل کی کونسل چیئرمین بسوراج ہوراٹی سے شکایتبنگلورو۔2 جون(سالار نیوز) کلبرگی کی ڈپٹی کمشنر فوزےہ ترنم کو پاکستانی کہنے والے بی جے پی رکن کونسل این روی کمار اور ریاستی وزیر بائے دےہی ترقیات پرینک کھرگے کو” کتا“ کہہ کر پکارنے والے ریاستی کونسل کے اپوزیشن…
کرناٹک کی 11شاہراہوں کی ترقی کاآغاز5736کروڑروپئے کی لاگت سے 915کلومےٹرطوےل سڑکوں کو ترقی دی جائے گیبنگلور۔2جون(سالارنےوز)کرناٹک حکومت بجٹ میں اعلان کردہ ریاستی شاہراہوں کی ترقی کے سلسلہ مےں کام آگے بڑھا رہی ہے۔ محکمہ تعمیرات عامہ(پی ڈبلےوڈی) ریاست میں 11 بڑی شاہراہوں کو اپ گریڈ کر رہا ہے جس سے رےاست کے 12 اضلاع میں…
ماہ اپرےل کی گروہالکشمی اسکےم کی قسط اےک ہفتہ کے اندرجمع ہوگی:لکشمی ہبالکربنگلور۔2جون(سالارنےوز)رےاستی وزیربرائے بہبودی خواتےن واطفال لکشمی ہبالکرنے گروہااسکےم کے مستفےدےن کو خوشخبری سنائی ہے۔ انہوں نے بقایا اقساط جلد ادا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے لکشمی ہبالکر نے کہا کہ گروہالکشمی یوجنا کے تحت اپریل…
رےاست بھرمےںنئے تعلےمی سال آغاز61سرکاری اسکولوں مےں پےنے کے پانی اوربےت الخلاءکانظم نہےںبنگلور۔2جون(سالارنےوز)ریاست بھر میں اسکول کھل گئے ہیں،نےاتعلےمی سال شروع ہوچکاہے۔ چھوٹے بچے اب گھر سے چھٹیاں ختم کرکے واپس اسکول جارہے ہیں۔ امیروں کے بچے بڑے پرائیویٹ اسکولوں میں جا رہے ہیں۔ لیکن دیہی علاقوں کے غریبوں کے بچے سرکاری ا سکولوں میں…
جوائے الوکاس فاو¿نڈےشن کی جانب سے غرےبوں مےں 50مکانات کی تقسےمتعلےمی سرگرمےوں پر خصوصی توجہ دےنے ڈاکٹر پرمےشور کا مشورہبنگلور۔31مئی(سالارنےوز)زےورات کی دنےا مےں مشہور برانڈ جوائے الوکاس جےولرس جس کی گےارہ ممالک مےں 175شورومس قائم ہےں۔صرف بنگلور و شہر مےں اس جےولرس کی پانچ شو رومس موجود ہےں ۔ ےہ ادارہ اپنی آمدنی کا اےک…
شدےد گرمی کے سبب منیٰ کے خےموں سے نہ نکلنے عازمےن حج کو ہداےترےاست کے تمام عازمےن حج کونسک کارڈ،مےٹرو بےلٹ فراہم :ذوالفقار ٹےپو، حج انسپکٹروں کے ساتھ وےڈےو کانفرنسبنگلورو۔31 مئی(سالار نیوز) امسال کرناٹک سے سفر حج بیت اللہ کےلئے بنگلورو اور ریاست کے دیگر مقامات سے روانہ ہونے والے تمام عازمین حج مکہ مکرمہ…
کرناٹک پبلک اسکولوں کی تعمیر میں سست روی پر نائب وزیر اعلیٰ برہمڈپٹی کمشنروں کی طرف سے اہداف کی تکمیل میں غفلت ناقابل قبول:شیو کماربنگلورو۔31 مئی(سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج ریاست میں کرناٹک پبلک اسکولوں کی تعمیر میں سست پیش رفت پر ناخوشی کا اظہار کیا۔ڈی سی ایم نے ریاست…