رےاست کے کئی مقامات پر مانسون کی دوبارہ بارششہر میں 10 دنوں تک بارش کا امکان ،محکمہ موسمےات سے آرنج الرٹ کا اعلانبنگلورو10جون (سالار نےوز) ریاست میں مانسون ایک بار پھر تیز ہو گیا ہے جس سے بارش دوبار شروع ہو چکی ہے ۔محکمہ موسمےات نے اتوار تک بارش جاری رہنے کی پیش گوئی کی…
