ماہ اپرےل کی گروہالکشمی اسکےم کی قسط اےک ہفتہ کے اندرجمع ہوگی:لکشمی ہبالکربنگلور۔2جون(سالارنےوز)رےاستی وزیربرائے بہبودی خواتےن واطفال لکشمی ہبالکرنے گروہااسکےم کے مستفےدےن کو خوشخبری سنائی ہے۔ انہوں نے بقایا اقساط جلد ادا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے لکشمی ہبالکر نے کہا کہ گروہالکشمی یوجنا کے تحت اپریل…
