urdu news today live

Salar urdu publication

بنگلور۔5مارچ (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے اعلیٰ تعلےم ڈاکٹراےم سی سدھاکرنے کہاکہ رےاست مےں قائم کی جانے والی نئی ےونےورسٹےوں کے بارے مےں رےاستی حکومت نے اب تک کوئی واضح فےصلہ نہےںکےاہے۔اس لئے کسی کواس معاملہ مےں خدشات مےں مبتلاہونے کی ضرورت نہےں ہے۔بروزجمعرات اسمبلی سےشن مےں سوال وجواب کے دوران بی جے پی رکن جگدےش گڈگنٹی کے…

Read More

بنگلور۔5مارچ(سالارنےوز)رےاست کے بےلگاوی ضلع مےں اےک انتہائی افسوسناک واقعہ پےش آےا۔اےک بدنصےب ماں نے اپنے تےن بچوں سمےت کرشناندی مےں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی ۔ےہ المناک واردات ضلع کے رائے باغ تعلقہ کے چنچلی قرےب پےش آئی۔خودکشی کرنے والی خاتون کی شناخت شارداڈھالے(38)اوربچے انوشاڈھالے(10) امرت ڈھالے(14)اورآدرش ڈھالے (8)کے طور پرکی گئی ہے۔کہاجارہاہے کہ بدبخت شوہراشوک کی…

Read More

بنگلور۔5مارچ(سالارنےوز)تےن لارےوں کے درمےان ہوئے سلسلہ وارہوئے تصادم مےں تےن افرادجائے واردات پر ہی ہلاک ہوگئے۔ےہ واقعہ چترادرگہ کی مضافات ہمبارکے قرےب پےش آےا۔حادثہ مےں ہلاک ہونے والوں کی شناخت تاڑپترے کے شےکھر(55)، تمل ناڈوکے متونورگرام کے پےری سوامی اوراترپردےش کے اترولی گرام کے محمدکےف کے طورپرکی گئی ہے۔ اس حادثہ مےں بدرالدےن نامی شخص…

Read More

بنگلور۔5مارچ(سالارنےوز)مےسورڈےولپمنٹ اتھارٹی( ایم یو ڈی اے۔موڈا) گھوٹالے میں شکایت کنندگان میں سے ایک آر ٹی آئی کارکن سنیہامائی کرشنا نے کہا کہ کاکانگریس میں ایسے لوگ ہیں جو سدارامیا کی بدعنوانی سے ناخوش ہیں۔کانگریس کے رہنماو¿ں نے سدارامیا کے خلاف سب سے زیادہ دستاویزات دی ہیں۔ مجھے جنوری سے کانگریس کے رہنماو¿ں سے ایم یو…

Read More

بنگلور۔5مارچ(سالارنےوز)سرکاری کاموں کے کنٹراکٹ میں مسلمانوں کے لئے ریزرویشن کا مسئلہ ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔ اس سے پہلے بھی مسلمانوں کوکنٹراکٹ کاموں مےںریزرویشن دینے کا معاملہ بحث کے لئے آیاتھا ، پھر کافی مخالفت ہوئی ، جب مخالفت بڑھ گئی تو حکومت ٹھنڈی پڑ گئی ، لیکن اس وقت ضمنی انتخاب تھا ،…

Read More

بنگلور، 5 مارچ (راست) اسلام، مسلمان، قرآن اور مساجد و مدارس کے حوالہ سے برادران وطن میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ ان غلط فہمیوں کی وجہ سے اس سلسلہ میں غیر مسلموں میں ایک منفی تصور پایا جاتا ہے۔ ان غلط فہمیوں کو دور کرنے کے سلسلہ میں بڑے پیمانے پر کوئی…

Read More

بنگلورو۔5 مارچ (سالار نیوز)ریاست بھر میں ہاو¿زنگ اسکےموں کے تحت جن مکانا ت کی تقسیم مختلف اسکےموں کے ذریعہ کی جا رہی ہے ان میں سے زیادہ سے زیادہ مکانات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ ےہ بات ریاستی وزیر برائے ہاو¿زنگ ، اقلیتی بہبود واوقاف ضمیر احمد خان نے کونسل میں بتائی۔ وقفہ…

Read More

بنگلورو۔5 مارچ (سالار نیوز)چہارشنبہ کے روز ریاستی لجس لےچر کے بجٹ اجلاس کے تیسرے دن اسمبلی اور کونسل میں مسلم نمائندے مختلف امور پر مباحث کے دوران کافی غیر معمولی طور پر متحرک اور فعال نظر آئے۔ اسمبلی میں جہاں اسپےکر یو ٹی قادر فرید مرکز توجہ بنے رہے وہیں دونوں ایوانوں میں ریاست کے…

Read More

بنگلورو۔20 فروری (سالار نیوز)کرناٹک لیجس لےچر کا اجلاس 3مارچ کو گورنر تھاور چند گہلوٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے ساتھ شروع ہو جائے گا۔ ےہ بات جمعرات کے روز داونگیرے میں ریاستی اسمبلی کے اسپےکر یو ٹی قادر نے کہی۔ ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 3تا21مارچ دو مرحلوں…

Read More

بنگلورو۔20 فروری (سالار نیوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج بی جے پی اور جے ڈی ایس پر موڈاکے معاملہ پر سازش کرنے پر تنقید کی اور کہا کہ ان کی سازش ہمیشہ کےلئے نہیں چل سکتی۔اپنی سداشیو نگر رہائش گاہ پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ میں…

Read More