میسور میں قائم ہو گا ملک کا پہلا سلک میوزیمبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز) ملک میں ریشم کی بھرپور تاریخ اور کاریگری کو اجاگر کرنے کےلئے ہندوستان اپنا پہلا ریشم میوزیم میسور میں قائم کرے گا۔شہر میسور اس کی ریشم کی ساڑیوںکےلئے کافی مشہور ہے۔سنٹرل سلک بورڈ کی نیشنل سلک ورم سیڈ آرگنائزیشن کی ڈائرکٹر ڈاکٹر…
Business
پانچویں قومی میرین فشریز مردم شماری کے لیے ایپ لانچکوچی، 31 اکتوبر ( یو این آئی) مرکزی حکومت اگلے ہفتے پانچویں قومی میرین فشریز مردم شماری کا آغاز کر رہی ہے ، جس میں 3 نومبر سے 18 دسمبر تک گھر گھر جا کر اہم معلومات جمع کی جائیں گی۔ ماہی پروری کی مردم شماری…
میں نے کبھی نہیں کہا کہ میرے وزیراعلی بننے کا وقت آگیا ہےمیرا بیان توڑ مروڑکر پےش کیاگیا ہے: ڈی کے شیوکماربنگلورو۔11 اکتوبر(سالار نیوز)نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج واضح طور پر یہ کہتے ہوئے انکار کیا کہ ان کے وزیر اعلی بننے کا وقت آ گیا ہے اور کہا کہ ان کے…
ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر رحمن خان کا سخت ایکشنوزیر اعلیٰ کی تبدیلی پر بیان دینے والے دو کانگریس لیڈروں کو نوٹسبنگلورو۔ 2 اکتوبر (سالارنےوز)کانگریس ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹرکے رحمن خان نے پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی پر دو لیڈروں کو شوکاز(وجہ بتاﺅ) نوٹس جاری کیا ہے۔نوٹس ایم ایل اے ڈاکٹر رنگناتھ (کنیگل) اور…
بانومشتاق کودسہرہ افتتاح کاباضابطہ دعوت نامہمےسورکے ڈپٹی کمشنرکی قےادت مےں وفدنے رواےتی طرےقہ سے کےامدعوبنگلور۔3ستمبر(سالارنےوز) دسہرہ کی تقریبات شروع ہونے میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔ دسہرہ کاافتتاح 22ستمبر کو ہو گا۔افتتاح بکر انعام پافتہ کنڑاادےبہ بانومشتاق کے ہاتھوں ہوگا۔ ہندو نواز تنظیموںاور بی جے پی لیڈروں کی مخالفت کے باوجود حکومت بابومشتاق…
جی ایس ٹی کو آسان بنانے کے نظام سے ریاستوں کو85ہزارکروڑ سے 2.5 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوگا:کرشنابائرے گوڈابنگلور۔29اگست (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے محصولات کرشنابائرے گوڈانے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کے ذریعہ تجویز کردہ جی ایس ٹی کو آسان بنانے کے نظام سے ریاستوں کو 85,000 کروڑ روپے سے 2.5 لاکھ کروڑ روپے کی…
امسال بی ایم ٹی سی بسوں کی زد میں آکر 80افرادلقمہ اجلبنگلورو۔26 اگست(سالار نیوز) : بنگلورو ٹریفک پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق 2025 کے آغاز سے لے کر اب تک بی ایم ٹی سی بسوں کے سڑک حادثات میں کم از کم 80 جانیں چلی گئی ہیں۔اس سال خاص طور پر مہلک اضافہ…
امسال رےاست مےں بارشوں کی وجہ سے 101افرادہلاکبنگلور۔25اگست (سالارنےوز)اس سال پری مانسون اور مانسون کی بارشوں کی وجہ سے اب تک ریاست کرناٹک میں 101 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ بیلگاوی اور رائچور اضلاع میں موسلادھار بارش کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگوں کی جانیں گئی ہیں۔ 23 اضلاع میں مجموعی طور پر…
سرمرزاسماعےل اورنثااحمدنے دسہرہ کاافتتاح کےاہے،بانومشتاق پراعتراض کےوں؟دھرمستھلامعاملہ کواےن آئی اے کے حوالے کرنے کی ضرورت نہےں:وزےرداخلہبنگلور۔25اگست (سالارنےوز) بکرپرائزےافتہ مصنفہ بانو مشتاق کے ہاتھوں دسہرہ کے افتتاح کااعلان جب سے ہواہے ،تب سے زعفرانی ٹولہ کے سےنہ پرسانٹ لوٹنے لگے ہےں۔مختلف بےانات دےنے لگے ہےں۔کسی نے کہاکہ دسہرہ سیکولرازم کی علامت نہیں ہے۔ یہ ایک مذہبی…
ٹرافک قانون کی پامالیوںکے جرمانہ میں رعایت پرٹرافک ماہرین برہمعوام میں قوانین کے بارے میں بیداری لانے پر زور،رعایت سے پامالیوں کو شہ ملے گیبنگلورو۔25اگست (سالار نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے ٹریفک ای-چالان جرمانے پر 50 فیصد چھوٹ پر روڈ سیفٹی ماہرین کی طرف سے سخت تنقید کی گئی ہے۔ اگرچہ کچھ ماہرین مالی…