urdu news today live

اچانک ہونے والی اموت کو نوٹیفائی کرنے حکومت کا فیصلہقلبی حملوں سے اموات کی تعداد میں اضافہ کے سبب ایک اہم قدمبنگلورو۔8 جون (سالار نیوز)صحت عامہ کے ایک اہم اقدام میں، کرناٹک کے وزیر صحت دنیش گنڈو را و¿نے اعلان کیا کہ اسپتالوں کے باہر ہونے والی تمام اچانک اموات کو سرکاری طور پر نوٹیفائی…

Read Full News

سدارامےاپسماندہ طبقات کے طاقتورلےڈرہےںان کی لےڈرشپ کوپارٹی استعمال کرنے جارہی ہے:شےوکماربنگلور۔8جولائی (سالارنےوز)نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے کہاکہ سدارامےاپسماندہ طبقات کے بااثرقائدہےں۔ان کی قےادت اور لےڈرشپ کوپارٹی استعمال کررہی ہے۔بروزمنگل دہلی مےں اےک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی کے شےوکمارنے ےہ جانکاری دی اورکہاکہ اسی مہےنہ کی 15تارےخ کواے آئی سی سی کے پسماندہ…

Read Full News

رےاست مےں وزےراعلیٰ کوتبدےل کرنے کی الجھن دورکرنےسدارامےاکومودی کے حرےف کے طورقومی سےاست مےں لانے کی حکمت عملیبنگلور۔8جولائی (سالارنےوز)کانگریس میں وزےراعلیٰ کی تبدےلی کی گرما گرم بحث کے بعد ایک اور نئی خبر طوفان کی طرح پھیل گئی ہے۔ اگرچہ اعلیٰ کمان نے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کی بات چیت پر بریک لگا دی ہے…

Read Full News

مزدور اور کسان پالیسیوں کے خلاف آج ملک گےراحتجاجچاروں کارپورےشنوں کی بسےں چلےں گی : کے اےس آرٹی سیبنگلور۔8جولائی (سالارنےوز)دس مرکزی ٹریڈ یونینوں نے بروزچہارشنبہ9 جولائی کو مرکزی حکومت کی مزدور اور کسان پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے لیے بھارت بند کی کال دی ہے۔ اس ہڑتال میں 25 کروڑ سے زیادہ مزدوروں کے حصہ…

Read Full News

رےاست مےں وزےراعلیٰ کوتبدےل کرنے کی الجھن دورکرنےسدارامےاکومودی کے حرےف کے طورقومی سےاست مےں لانے کی حکمت عملیبنگلور۔8جولائی (سالارنےوز)کانگریس میں وزےراعلیٰ کی تبدےلی کی گرما گرم بحث کے بعد ایک اور نئی خبر طوفان کی طرح پھیل گئی ہے۔ اگرچہ اعلیٰ کمان نے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کی بات چیت پر بریک لگا دی ہے…

Read Full News

سدارامےاپسماندہ طبقات کے طاقتورلےڈرہےںان کی لےڈرشپ کوپارٹی استعمال کرنے جارہی ہے:شےوکماربنگلور۔8جولائی (سالارنےوز)نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے کہاکہ سدارامےاپسماندہ طبقات کے بااثرقائدہےں۔ان کی قےادت اور لےڈرشپ کوپارٹی استعمال کررہی ہے۔بروزمنگل دہلی مےں اےک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی کے شےوکمارنے ےہ جانکاری دی اورکہاکہ اسی مہےنہ کی 15تارےخ کواے آئی سی سی کے پسماندہ…

Read Full News

بروزپےر7جولائی کوحسنات کالج کے مےنجمنٹ اورےتےم خانہ اہل اسلام کے مےنجمنٹ نے رےاستی وزےربرائے اقلےتی امورواوقاف بی زےڈضمےراحمد خان کے ہوم آفس مےں ان سے ملاقات کی۔رکن کونسل ووزےراعلیٰ کے پولےٹےکل سکرےٹری نصےراحمدکی قےادت مےں وقف بورڈکے سابق چےئرمےن خالد،اے آئی سی سی کے سکرےٹری منصورعلی خان کی موجودگی مےں حسنات گروپ آف کالجس کے…

Read Full News

سرجے والا کا بار بار کرناٹک کا دورہ کانگریس میں دراڑ کی علامت: وجیندربنگلورو۔ 7جولائی (یو این آئی) کرناٹک بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر وجیندر یدی یورپا نے پیر کو کہا کہ حکمراں کانگریس میں گہری ناراضگی ہے اور کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا کا ایم ایل ایز سے بات چیت کے لیے بنگلورو…

Read Full News

مودی ،ملک کوانارکی طرف لے جانے والے سب سے بڑے وزےراعظممےسوررےاست کووڈےرکے ساتھ حےدرعلی اورٹےپوسلطان نے بھی ترقی دی:منی شنکربنگلور۔7جولائی (سالارنےوز)سابق مرکزی وزےرمنی شنکراےرنے خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ ملک کوانارکی طرف لے جانے والے سب سے خراب وزےراعظم ،نرےندرمودی ہےں،اگرہم ملک کی تنوع مےں وحدت اورتکثےرےت کی حفاظت نہ کرےںتو ملک کامستقبل تباہ وتاراج ہوجائے…

Read Full News

کووڈ ویکسین کا دل کے دورے سے کوئی تعلق نہیں:ڈاکٹر رویندر ناتھبنگلورو، 07 جولائی (یو این آئی) بنگلورو کے سری جے دیوا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر سائنسز اینڈ ریسرچ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رویندر ناتھ نے پیر کو واضح کیا کہ کووڈ-19 ویکسین اور ہارٹ اٹیک کے درمیان کوئی براہ راست تعلق نہیں ملا ہے…

Read Full News