ڈی جے ہلی تھانے کے سرکل انسپکٹر سنیل کو معطل کر دیا گیابنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)شہر کے دیور جیون ہلی ( ڈی جے ہلی ) پولیس تھانے کے سرکل انسپکٹر سنیل کو معطل کر دیا گیا ہے۔ان پر عصمت دری اور دھوکہ دہی کے الزامات سے متعلق سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے اور اس کے…
Entertainment
دھرمستھلا معاملہ میں ایس آئی ٹی 31اکتوبر تک جانچ رپورٹ پےش کردے گی: وزیر داخلہبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز) وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے پیر کو کہا کہ اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم(ایس آئی ٹی)سنسنی خیز دھرمستھلا کیس میں 31 اکتوبر تک اپنی رپورٹ پیش کرنے کا امکان ہے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرپرمیشورا نے کہا…
کرناٹک میں ڈیجیٹل گرفتاری اور سائبر فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،گزشتہ دوسال کے دوران 1265 فراڈ کیس،کروڑوںکی لوٹبنگلورو، 20 اکتوبر(سالارنےوز)ریاست میں ڈیجیٹل اریسٹ اور سائبر فراڈ کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پولیس اور عدلیہ کی جانب سے بارہا انتباہات اور آگاہی مہم کے باوجود بے گناہ شہری ان…
جنوبی کرناٹک میں موسلادھار بارش کا امکان، متعدد اضلاع میں الرٹ جاریبنگلورو، 20 اکتوبر(سالارنےوز) محکمہ موسمیات نے جنوبی کرناٹک کے کئی اضلاع میں اگلے چند دنوں کے دوران(29اکتوبرتک) بھاری بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس سے دیوالی کی خوشیاں متاثر ہونے کا امکان ہے۔ دھارواڑ، چکمگلور، شیموگہ اور ٹمکور اضلاع میں شدید بارش کے…
بےلگاوی کوآپریٹو بینک الیکشن میں ہنگامہ آرائیجارکی ہولی برادران اور ساودی گروپ آمنے سامنےبنگلور۔ 19 اکتوبر (سالارنےوز)بےلگاوی ضلعی مرکزی کوآپریٹو بینک کے انتخابات کے دوران اتوار کو شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی، جب جارکی ہولی برادران کے گروپ اور رکن اسمبلی لکشمن ساودی کے گروپ کے درمیان زبردست جھڑپ ہوئی۔ذرائع کے مطابق ساودی گروپ…
چتتاپور میں آر ایس ایس جلوس کی اجازت مستردہائی کورٹ نے نئی درخواست داخل کرنے کی ہدایت دیبنگلور۔ 19 اکتوبر (سالارنےوز)کلبرگی کے چتتاپور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے پتھ سنچلن (جلوس) کی اجازت سے انکار کے خلاف دائر عرضی پر آج کلبرگی ہائی کورٹ بینچ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے عرضی…
دیوالی کے پیش نظر ذات پرمبنی سروے پر 23 اکتوبر تک عارضی طور پر روک85 فیصد گھروں کا سروے مکمل،بنگلورمےں صرف45فےصد۔ باقی کے لئے 31 اکتوبرتک آن لائن موقعبنگلور۔ 19 اکتوبر (سالارنےوز)ریاستی حکومت کے سماجی و تعلیمی سروے (ذات پر مبنی مردم شماری) حالانکہ ہفتے کے روز باضابطہ طور پر مکمل ہو گیا ہے، تاہم…
ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر چامراج نگر گرام پنچایت ملا ز م کی خودکشیضلع پنچاےت افسر نے پی ڈی او کی معطلی کے احکامات جاری کئےبنگلورو۔18اکتوبر (سالار نےوز) چامراج نگر ضلع کے ہونگنور گرام پنچایت دفتر کے احاطے مےں پانی کے پائپ سے لٹک کر ایک ملازم خودکشی کرنے کا واقعہ پےش آےا ۔…
نومبر کے دوران ریاست بھر میںمحکمہ ہاﺅزنگ 49ہزار مکانات تقسیم کرے گا: ضمیر احمد خانبنگلورو۔18 اکتوبر(سالار نیوز)ریاستی حکومت کی جانب سے ماہ نومبر کے دوران مستحقین میں 49ہزار مکانات کی تقسےم کردی جائے گی۔ےہ اعلان ریاستی وزیر برائے ہاﺅزنگ اقلیتی بہبود واوقاف بی زیڈ ضمیر احمد خا ن نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس…
آر ایس ایس کو بے نقاب کرنے پرینک کھرگے کی جرا¿ت مندی کو سلامریاست کے مسلمان اور تمام اقلیتی وپسماندہ طبقات اس مہم میں ان کے ساتھ ہیں: نصیر احمدبنگلورو۔17 اکتوبر(رضوان اللہ خان،چیف رپورٹر)ریاست میں آر ایس ایس کو بے نقاب کرنے کےلئے ریاستی وزیر پرینک کھرگے کی طرف سے جو تحریک شروع کی گئی…