urdu news today live

چکوڈی :اقلےتی مرارجی دےسائی رہائشی اسکول مےںناشتہ کرنے کے بعد177طلباءبےمار۔80سے زائد داخل اسپتالبنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)چکوڈی تعلقہ کے ہےرے کوڈی گرام کی مضافات مےں واقع اقلےتوں کے مرارجی دےسائی رہائشی اسکول کے طلبہ جمعہ کے روزصبح ناشتہ کرنے کے بعدبےمارپڑگئے ۔صبح مےں ا±پّیٹ ناشتہ کرنے کے بعدطلبہ وطالبات کودست وقے کی شکاےت ہوگئی۔ دےکھتے ہی دےکھتے کئی طلبہ…

Read More

شےواجی نگرمےٹرواسٹےشن کانام سےنٹ مےری بسلےکا رکھنے مےں کوئی حرج نہےںنےپال جےسے حالات رےاست پرنہےں مودی حکومت پرآسکتے ہےں:ہری پرسادبنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)کانگریس کے سینئر لیڈر بی کے ہری پرساد نے کہا کہ شیواجی نگر چرچ شیواجی مہاراج جتنا پرانا ہے۔ اس لیے شیواجی نگر میٹرو اسٹیشن کا نام سینٹ میری بسیلیکا رکھنے میں کوئی غلط بات نہیں…

Read More

کلبرگی ضلع کے الندتعلقہ مےں زلزلہ کاجھٹکابنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)کلبرگی ضلع کے الند تعلقہ میں ہلکا زلزلہ آنے کی اطلاع موصل ہوئی ہے۔ ریکٹر اسکیل پرزلزلہ کی شدت 2.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ کلبرگی ضلع کے سراچند گرام پنچایت میں جمعرات کو زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کےے گئے ۔ زلزلے کی شدت 2.3 تھی۔ زلزلے کے جھٹکے…

Read More

مدورفساد:نہ ہندو،نہ مسلمان ۔فسادمےں صرف قانون بولے گا:سدارامےابنگلور۔8ستمبر(سالارنےوز) وزےراعلیٰ سدارامےانے کہاکہ مددور میں گنیش وسرجن کے دوران ہوئے فسادات میں اب تک 21 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جب اس قسم کاواقعہ ہو تاہے تو ہندو یا مسلمان دےکھانہےںجائے گا۔ سدارامیا نے کہا کہ جو بھی غلط کام کرے گا اس کے خلاف کارروائی…

Read More

بانومشتاق کودسہرہ افتتاح کاباضابطہ دعوت نامہمےسورکے ڈپٹی کمشنرکی قےادت مےں وفدنے رواےتی طرےقہ سے کےامدعوبنگلور۔3ستمبر(سالارنےوز) دسہرہ کی تقریبات شروع ہونے میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔ دسہرہ کاافتتاح 22ستمبر کو ہو گا۔افتتاح بکر انعام پافتہ کنڑاادےبہ بانومشتاق کے ہاتھوں ہوگا۔ ہندو نواز تنظیموںاور بی جے پی لیڈروں کی مخالفت کے باوجود حکومت بابومشتاق…

Read More

ملک کے مہنگے ترےن شہروں مےں بنگلورسرفہرستبہت سارے جوڑے بچے پےدانہ کرنے کافےصلہ کررہے ہےں!بنگلور۔22اگست (سالارنےوز)بنگلورو میں بہت سے جوڑے بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کر رہے ہیں۔ مہنگی زندگی، ملازمت کا دباو¿، اور مالی مسائل اس کی وجوہات بتائے جارہے ہیں۔ ےہ جوڑے اپنی شادی کے اوائل میں ہی اس فیصلے پر آ…

Read More

قانون کچھ بھی ہو،حکومت مذہبی پروگرام مےں خلل پڑنے سے روکے:بی جے پیاذان پربھی اعتراض نہ کرےں،صوتی آلودگی کے ضوابط پرعمل کرےں،ورنہ قانون بدل دےں:کانگرےسبنگلور۔20اگست(سالارنےوز)بی جے پی رکن اسمبلی ویدواس کامتھ نے ایوان میں حکومت پر سنگین الزام لگایا ہے کہ کانگریس حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد ہندو مذہبی پروگراموں میں خلل پڑ…

Read More

بنگلہ دیش کے سامنے نئی پریشانی، داخل ہوئے 8000 روہنگیا، جانئے اب کیا کریں گے محمد یونس؟

10 لاکھ روہنگیا پہلے سے موجود
کیا انہیں پھر میانمار بھیجا جائے گا؟ اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اراکان آرمی سے رابطہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ اراکان آرمی میانمار کا ایک باغی گروپ ہے جس نے رخائن ریاست کے زیادہ تر حصے پر قبضہ کر رکھا ہے۔ توحین حسین نے کہا کہ اس مسئلے سے نمٹنے کا یہی واحد راستہ ہے۔ ہم دیکھیں گے کہ ہم ان سے کس حد تک بات کر سکتے ہیں۔ 25 اگست 2017 سے اب تک 10 لاکھ سے زیادہ روہنگیا بنگلہ دیش کے ضلع کاکس بازار میں رہ رہے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد فرار ہوکر بنگلہ دیش آئے ہیں۔ پچھلے سات سالوں میں ایک بھی روہنگیا اپنے گھر واپس نہیں گیا ہے۔

Read More

’لگاتار بات چیت کا دور ختم ‘، دہشت گردی پر جے شنکر کی پاکستان کو دو ٹوک وارننگ

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے حکومت کی پاکستان پالیسی میں واضح تبدیلی کا اشارہ دیتے کہا کہ ‘مسلسل بات چیت کا دور ختم ہو گیا ہے’ ساتھ ہی یہ بھی تسلیم کیا کہ نئی دہلی سرحد پار کے واقعات کا جواب دینے کیلئے تیار ہے’خواہ وہ مثبت ہوں یا منفی’ ۔

Read More

کیاوزیراعظم نریندرمودی، پاکستان میںSCOاجلاس میں کریں گےشرکت؟ وزارت خارجہ نےدیایہ جواب

رندھیر جیسوال نے کہا کہ ہمیں ایس سی او اجلاس کے لیے پاکستان کی طرف سے دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ہمارے پاس اس پر کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہے۔ آپ لوگوں کو بعد میں صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔

Read More