بنگلور۔5مارچ (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے اعلیٰ تعلےم ڈاکٹراےم سی سدھاکرنے کہاکہ رےاست مےں قائم کی جانے والی نئی ےونےورسٹےوں کے بارے مےں رےاستی حکومت نے اب تک کوئی واضح فےصلہ نہےںکےاہے۔اس لئے کسی کواس معاملہ مےں خدشات مےں مبتلاہونے کی ضرورت نہےں ہے۔بروزجمعرات اسمبلی سےشن مےں سوال وجواب کے دوران بی جے پی رکن جگدےش گڈگنٹی کے…
