بنگلورو۔20 فروری (سالار نیوز) رواں فروری میں، درجہ حرارت معمول سے 2.5ڈگری زیادہ تھا، لیکن پری مون سون کے موسم میں اوسط سے زیادہ بارش ہونے کی توقع ہے۔جمعرات کو کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی میٹنگ کے دوران، جس کی صدارت وزیر محصولات کرشنا بائرے گوڑا نے کی، 2025 ربیع اور مون سون کے موسم،…
