بنگلور۔17فروری(سالارنےوز)رےاستی وزےرمحنت سنتوش لاڈنے بی جے پی والوں سے راست اوردوٹوک اندازمےں کہاکہ وزےراعظم نرےندر مودی کووزارت عظمیٰ کے عہدہ سے سبکدوش کےاجائے۔آندھراپردےش کے وزےراعلیٰ چندربابونائڈوےامرکزی وزےرنتن گڈکری کووزےراعظم بناےا جاناچاہئے ۔بروزپےربےلگاوی مےں اخباری نمائندوں کے سوالا ت کے جواب مےں انہو ںنے کہاکہ مےں دوسال سے ےہ بات سنتاآرہا ہوں ۔اےن ڈی اے کے…
