بنگلور۔13فروری(سالارنےوز)رےاستی حکومت کی بجٹ پےشی سے قبل ےہ انکشاف ہواہے کہ اقلےتی برادرےوں کے طلبہ کے حصول تعلےم مےں مددفراہم کرنے کے مقصدسے شروع کی گئی ودےاسری سمےت کئی تعلےمی پروگراموں کے لےے جاری کردہ کروڑوں روپے کافنڈخرچ ہی نہےں کےاگےا۔مالےاتی سال برائے 2024-25ءمےں محکمہ اقلےتی بہبودکے لےے بجٹ مےں جملہ 3,059.84کروڑروپے تقسےم کےے جانے…
