بنگلورو۔10 فروری (سالار نیوز)شہر بنگلورو کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کےلئے بہت بڑے دائرہ اختیار پر مشتمل بروہت بنگلورو مہا نگر پالےکے کو چھوٹے چھوٹے حصو ں میں تقیسم کر دینا چاہئے تاکہ بہتر انتظامےہ فراہم کیا جاسکے ۔ےہ رائے گریٹر بنگلورو بل پر نظر ثانی کےلئے تشکیل دی گئی مشترکہ ایوا ن…
