رےاستی ڈی جی ۔آئی جی پی کی مےعادکارمےں21مئی تک توسےعبنگلور۔29اپرےل (سالارنےوز)رےاستی حکومت نے منگل کے روزرےاستی ڈائرکٹرجنرل،اےنڈانسپکٹرجنرل آف پولےس(ڈی جی ۔آئی جی پی) آلوک موہن کی مےعادکارمےں 21مئی تک توسےع کاحکم جاری کےاہے۔آلوک موہن اسی ماہ اپرےل 30تارےخ کووظےفہ ےاب ہورہے تھے،لےکن رےاستی حکومت نے ان کی خدمات مےںتوسےع کرتے ہوئے 21مئی تک بطورپولےس ڈائرکٹرجنرل…

