دسمبرمےں ڈی کے شےوکماروزےراعلیٰ بن جائےں گے!کانگرےس رکن اسمبلی شےوگنگاکے بےان سے پھرسے بحث شروعبنگلور۔9اپرےل(سالارنےوز)چنگری حلقے کے کانگریس رکن اسمبلی بسوراجا شےوگنگا نے کہا ہے،” دسمبر تک ڈی کے شےوکماروزےراعلیٰ کی کرسی پربیٹھ جائےں گے اگراےسانہےں ہواتو مجھ سے آکرپوچھےں۔“ اس طرح کا حیرت انگےز بےان آےاہے۔ ریاست میں پہلے ہی بہت سارے مباحثے چل…
