اوقاف کی حفاظت کی ذمہ داری صرف اداروں کی نہیں ہر مسلمان کی ہےوقف املاک کے دستاویزات کو جلد از جلد پکا کرنے پر کام کیا جائے: رضوان ارشدبنگلورو۔11 اپریل(سالار نیوز)مرکزی حکومت کی طرف سے نافذ کئے گئے متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے بعد اوقافی املاک پر خطرہ کی تلوار منڈلانے لگی ہے۔ ایسی اوقافی…
