urdu news today live

بنگلور۔7فروری(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے قانون اورپارلےمانی اموراےچ کے پاٹل نے مائکروفائنانس اداروں کی ہراسانی پرآرڈےننس کے ذرےعہ لائے جارہے قانون کے حوالے سے کہاکہ قرض وصولی کے لئے غےرقانونی حربے استعمال کرنا،مقروضوں کوہراساں کرنااوردباﺅڈالتے ہوئے قرض وصول کرنے کے اقدامات پرروک لگاتے ہوئے ان پرپابندی عائدکرنے کے سلسلہ مےں آرڈےننس مےں تجاوےزپےش کی گئی ہےں۔مائکروفائنانس کمپنےوں کے…

Read More

لےورفول ےونےورسٹی کے مابےن اعلیٰ تعلےم کے حصول مےں مزےدتعاون کے مقصدسے اےک مفاہمت نامہ پرستخط کےے گئے ہےں۔وزےراعلیٰ سدارامےا،رےاستی وزےربرائے بڑی ودرمےانی صنعت اےم بی پاٹل اوررےاستی وزےربرائے اعلیٰ تعلےم ڈاکٹراےم سی سدھاکر کی موجودگی مےں وزےراعلیٰ کے رہائش گاہ کرشنامےں حکومت اوربرطانوی ےونےورسٹی کے درمےان اےک معاہدہ پردستخط کی کارروائی عمل مےں آئی…

Read More

بنگلور۔7فروری(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے بنےادی وثانوی تعلےم مدھوبنگارپانے کہاکہ رےاست کے اےک پسماندہ طبقہ کے لےڈراوروزےر اعلیٰ سداارمےاکومشکلات سے دوچارکرنے کے مقصدسے ہی موڈاکےس کوگھوٹالہ کی شکل مےں پےش کرنے بی جے پی کے لےڈرمسلسل کوشش کےے جارہے ہےں۔ بروزجمعہ چترادرگہ شہرمےں مےڈےاسے بات چےت کے دوران انہوں نے کہاکہ بی جے پی اس معاملہ کوخواہ مخواہ…

Read More

بنگلور۔7فروری(سالارنےوز)رےاستی وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ مےسورڈےولپمنٹ اتھارٹی (موڈا)معاملہ مےں لوک آےکتہ کی جانچ درست ہے،اسی تناظرمےں رےاستی ہائی کورٹ نے آج اپنافےصلہ سناےاہے۔بروزجمعہ مےڈےاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ موڈاکےس کے حوالے سے اےسے کوئی امورنظرنہےں آئے کہ اس معاملہ کوسی بی آئی کے سپردکےاجاتا۔انہوںنے کہاکہ لوک آےکتہ ادارہ پراعتمادکااظہار کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے اس…

Read More

بنگلور۔7فروری(سالارنےوز)آئی ٹی کمپنی انفوسےس نے مےسورکے اپنے کےمپس مےں تربےت حاصل کررہے 400تربیت یافتہ افراد کوفارغ کرنے کافےصلہ کےاہے۔ذرائع نے کہاکہ صلاحےت کی جانچ اورقدراندازی کے امتحان مےں تےن مرتبہ ناکام ہونے کے بعدتربیت یافتہ افراد پرےہ کارروائی کی گئی ہے۔کہاجارہاہے کہ معطل تربیت یافتہ کو 2024مےں نامزدکےاگےاتھااس طرح کمپنی مےں ملازمت کے لئے مقررکےے…

Read More

واضح رہے کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد تمام سیاسی پارٹیوں نے کمر کس لی ہے۔ ہریانہ میں ایک ہی مرحلے میں انتخابات ہوں گے۔ ہریانہ میں 5 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی ، جب کہ نتائج کا اعلان 8 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

Read More

اس سے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کو روکنے کی امن کوششوں میں ہندوستان کے کردار کو مزید تقویت ملے گی۔ ابھی ، این ایس اے اجیت ڈوول جنگ بندی سے متعلق امور پر بات کرنے کے لیے روس جائیں گے اور امن برقراری کو یقینی بنانے غور و خوص کرینگے۔

Read More

فیملی کی جائیداد میرے لئے کوئی معنی نہیں رکھت: مکیش امبانی

انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر اپنا زیادہ تر وقت اس کام کیلئے دے رہا ہوں، ساتھ ہی ہمارے معزز بورڈ ممبران اور سینئر ساتھی بھی اس کام میں مصروف ہیں۔ مجھے یہ کہتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے ان کوششوں میں زبردست پیش رفت کی ہے۔

Read More