بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)امسال پےش ہونے والے بجٹ میں ریاست کے دو نئے حج بھونوں کی تعمیر کےلئے فنڈس کے اعلان کی توقع کی جارہی ہے ۔ ےہ اشارہ خو دوزیر اعلیٰ سدارامیا نے دیاہے۔ ہفتہ کے روز محکمہ بلدی انتظامےہ اور حج کی بجٹ تجاویزکا جائزہ لےنے کےلئے طلب کی گئی میٹنگ میں انہوں نے…
Business
بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)بنگلورو کے دوسرے انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی تعمیر کےلئے دو مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔17 فروری سے قبل اس سلسلہ میں ایک تجویز ایرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کو سونپ دی جائے گی۔ ےہ بات ریاستی وزیر برائے بڑی صنعت وانفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ ایم بی پاٹل نے کہی۔انہوں نے کہا کہ اےرپورٹ اتھارٹی آف…
بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)بالآخر بنگلورو میٹرو ٹرین میں سفر کے کراےہ میں بھاری اضافہ کا اعلان کر دیا گیا ہے اس اس کا نفاذ کل ہی سے عمل میں آجائے گا۔ میٹرو ٹرین کے کراےہ میں 46فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ میٹرو میں کراےہ اب کم از کم 10روپے ،اور زیادہ سے زیادہ 90روپے تک…
بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)ریاستی وزیر برائے شہری رسد وخوراک کے ایچ منی اپا نے کہا ہے کہ چکبالاپور کے بی جے پی رکن پارلےمان ڈاکٹر کے سدھاکر سمیت بی جے پی کے چند رہنما جلد ہی کانگریس میں شامل ہونے والے ہیں۔ چنتا منی میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس…
بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)ریاست میں محکمہ محصولات کے تحت اثاثوں کی خریداری اور فروخت کو منظوری دینے اور ان کے رجسٹریشن وغیرہ کےلئے استعمال کئے جانے والے کاویری 2.0سافٹ ویئر کو نامعلوم ہےکرو ں کی طرف سے ہےک کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ریاست کے جسٹرار جنرل کے اے دیانند کی طرف سے ایک…
بنگلورو۔7فروری(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کے رو ز اپنی سرکاری رہائش گاہ کاویری میں بجٹ کی تیاری کے سلسلہ میں مختلف محکموں کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ جائزہ میٹنگوں کے سلسلہ کو آگے بڑھایا ۔شام میں انہوں نے محکمہ اقلیتی بہبودو حج سے متعلق بجٹ تجویزوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس میٹنگ میں ریاستی…
بنگلورو۔7فروری(سالار نیوز)موڈا معاملہ میں وزیر اعلیٰ سدارمیا کے خلاف سی بی آئی کی جانچ کی مانگ کرتے ہوئے دائر کی گئی عرضی کو کرناٹک ہائی کور ٹ کی طرف سے مسترد کرنے کا فیصلہ سچائی اور انصا ف کی جیت ہے۔ ےہ تبصرہ کرناٹک لیجس لیٹو کونسل کے چیف وہپ سلےم احمد نے کیا ہے۔…
بنگلورو۔7 فروری (سالار نیوز) 10فروری کے بعد سے سفر عمرہ و زیارت کےلئے یا کسی او رمقصد کےلئے سعودی عرب جانے والے مسافروں کو جہاں مینن گٹیس ویکسین کے لزوم کا خاتمہ کر دیا گیا ہے وہیں اب نئے ضابطے کے تحت ےہ لازمی قرار دیا جا سکتا ہے کہ ہرکوئی جو سعودی عرب میں…
کرناٹک ہائی کورٹ نے 7فروری کو سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کو ان کے خلاف جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ (POCSO) ایکٹ کیس میں پیشگی ضمانت دیتے ہوئے انہیں جزوی راحت دی۔ تاہم، عدالت نے ان کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا اور…
بنگلورو۔7فروری(سالار نیوز)ریاست میں مائکرو فائنانس کمپنیوں کی طرف سے قرضہ وصولی کے نام پر لوگوں کو ہراساں کرنے کے واقعات پر روک لگانے کےلئے ریاستی حکومت کی کوششوںکو جمعہ کے روز اس وقت دھکا لگا جب اس سلسلہ میں سخت قانون لانے کےلئے تیار کئے گئے آرڈننس کو ریاستی گورنر تھاور چند گہلوٹ نے دستخط…