بنگلور۔11فروری(سالارنےوز)مےٹرورےل کراےوں مےں اضافہ کی مخالفت کے تناظرمےں وزےراعلیٰ سدارامےانے چندوضاحتےں پےش کی ہےں ۔ اس سلسلہ مےں سوشےل مےڈےاکے اےکس پراےک پوسٹ شےئرکرتے ہوئے سدارامےانے کہاکہ مےٹرورےل کراےوں مےں اضافہ کی مخالفت کررہی اپوزےشن پارٹی بی جے پی کے لےڈرواضح حقائق کو جھٹلارہے ہیں اورمعلومات میں خیانت کے ذرےعہ رےاستی حکومت پرالزام تراشی کررہے…
Business
بنگلور۔11فروری(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے کوآپرےٹےوکے اےن راجنانے پولےس کی معاملہ فہمی مےں کجی پربرہمی ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ مےسورادے گری مےں پتھراﺅ معاملہ مےں راست طورپر پولےس نے نظم ونسق مےں جھول دکھائی ہے،جس کی وجہ سے وہاں کشےدگی دےکھی گئی۔ بروزمنگل اخباری نمائندوں کے سوالات کاجواب دےتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پتہ نہےں ہماری پولےس کوکےاہوگےاہے؟ کم…
بنگلور۔10فروری(سالارنےوز)رےاست مےں بی جے پی کی گروہ بندی سےاست کے درمےان بی جے پی ہائی کمان کی جانب سے وجئے پور کے رکن اسمبلی بسون گوڈاےتنال کوشوکاس نوٹس جاری کےاگےاہے۔رےاستی بی جے پی ےونٹ کے صدربی وائی وجےندرااورسابق وزےراعلیٰ اےڈی ےورپا کے خلاف علانےہ الزام تراشی کررہے بسون گوڈاپاٹل ےتنال بی جے پی ہائی کمان…
بنگلور۔10فروری(سالارنےوز)سابق وزےراعلیٰ ڈی وی سداننداگوڈانے بی جے پی قائدےن کی گوشمالی کرتے ہوئے کہاکہ کرناٹک کے عوام بی جے پی کی تائےدکے لئے تےارہےں بشرطےکہ عوام کے اعتمادکوحاصل کرنے کے لئے بی جے پی کے اندرون خانہ کی صفائی کی جائے۔ پارٹی کے اندرونی اختلاف دورکرتے ہوئے بی جے پی کومضبوط کےاجائے۔بروزپےراےک اخباری اعلامےہ جاری…
بنگلور۔10فروری(سالارنےوز)کرناٹک مےں کانگرےس پارٹی کے برسراقتدارآنے مےں سب سے بڑی وجہ گےارنٹی اسکےموں کااعلان ہے۔ خصوصی طورپرخواتےن کی بہبودی پرمشتمل اسکےمےں ہےں۔گےارنٹی اسکےموں مےں سے گروہالکشمی اسکےم کاسب سے بڑارول رہاہے کانگرےس کے حکومت بنانے مےں۔اس اسکےم سے بہت ساری خواتےن خوب فائدہ اٹھارہی ہےں۔اس پس منظرمےں گروہالکشمی اسکےم سے بہت ساری توقعات بھی وابستہ…
بنگلورو۔10 فروری (سالار نیوز)شہر بنگلورو کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کےلئے بہت بڑے دائرہ اختیار پر مشتمل بروہت بنگلورو مہا نگر پالےکے کو چھوٹے چھوٹے حصو ں میں تقیسم کر دینا چاہئے تاکہ بہتر انتظامےہ فراہم کیا جاسکے ۔ےہ رائے گریٹر بنگلورو بل پر نظر ثانی کےلئے تشکیل دی گئی مشترکہ ایوا ن…
بنگلورو۔10 فروری (سالار نیوز)میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی(موڈا) معاملہ میں وزیر اعلیٰ سدارامیا کی بیوی پاروتی اور ریاستی وزیر برائے شہری ترقیاتی بائرتی سریش کو پےر کے دن کرناٹکا ہائی کور ٹ کی طرف سے بڑی راحت مل گئی۔ اس معاملہ میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے پاروتی اور بائرتی سریش کو پوچھ گچھ…
بنگلورو۔10 فروری (سالار نیوز)بنگلورو میٹروٹرین کے کرایوں میں اضافہ کے سبب اندیشہ ہے کہ میٹرو میں سفر کرنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی گراوٹ آئے گی۔ ےہ بات ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے کہی۔ انہوں نے ودھا ن سودھا میں اخباری نمائندوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ریاستی اور…
بنگلورو۔10 فروری (سالار نیوز)شہر بنگلورو سمیت ریاست کے مختلف مقامات پر سفر عمرہ کےلئے لے جانے کے نام پر مختلف نام نہاد ٹور آپرےٹروں کی مبینہ دھوکہ دہی اور اس سے زائرین کو ہونے والے نقصان کو روکنے کےلئے ضروری اقدامات پر تبادلہ خیال کےلئے پےر کے روز شہر کے حج بھون میں ایک میٹنگ…
بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے مائےکرو فائنانسروں کی طرف سے قرضداروں کو ہراساں کرنے کی شکایتوں سے نپٹنے کےلئے قانون میں ترمیم لانے کے مقصد سے آرڈننس لایا گیا اس کا مقصد ےہ ہرگزنہیں کہ تمام کے تمام مائےکرو فائنانسروں کو ہراساں کیا جائے۔ ےہ بات ریاستی وزیر قانون و پارلیمانی امور ایچ…