نئی دہلی،15فروری (ایجنسی)سپریم کورٹ نے بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ذات کی بنیاد پر وکلاءکو ریزرویشن دینے سے انکار کر دیا۔ بنگلور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلہ میں این جی او ایڈوکیٹ فار سوشل جسٹس کی طرف سے دائر عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس این کوتیشور سنگھ…
Business
بنگلورو۔15 فروری (سالار نیوز) نائب صدر ہند جگدیپ دھنکڑ کا ےہ بیا ن کے ملک کے آئینی عہدوں بشمول الےکشن کمشنر،سی بی آئی ڈائرکٹر وغیرہ کے تقرر میںسپرےم کور ٹ کے چیف جسٹس کا کوئی دخل نہیں ہونا چاہئے۔ یہ بات دراصل بی جے پی کی آئین مخالف پالیسی کی عکاس ہے۔ ےہ بات کرناٹک…
بنگلورو۔15 فروری (سالار نیوز) مرکزی وزیر برائے ریلویز ، اطلاعات، الےکٹراٹکس اور آئی ٹی اشون ویشنو نے کہا ہے کہ شہر کے کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو بس، میٹرو ، سب اربن ریل نظام سے ہم آہنگ کرنے کے ساتھ ساتھ دیون ہلی سے ملک کے مختلف شہروں کےلئے راست ریل خدمات شروع کی…
بنگلورو۔15 فروری (سالار نیوز) آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سکریٹری اور ماہر تعلیمات منصور علی خان نے کہا ہے کہ ملک کی جو نئی تعلیمی پالیسی اور جو نیاتعلیمی نظام تیار کیا گیا ہے اس میں زیادہ تر توجہ صرف تعلیمی نصاب پر دی گئی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ طلباءکی کردار سازی اور…
بنگلورو۔15 فروری (سالار نیوز) کرناٹک کانگریس میں جہاں اقتدار کےلئے رسہ کشی جاری ہے اسی درمیا ن وزیر اعلیٰ سدارامیا کے معتمدین میں شمار کئے جانے والے وزیر برائے تعمیرات عامہ ستیش جارکی ہولی نے کہا ہے کہ سدارامیا اگلے انتخابات میں مقاملہ کریں یا نہیں ےہ الگ بات ہے لیکن موجودہ پانچ سالہ میعاد…
بنگلور:15 فروری(سالار نیوز)( سالار نیوز) کرناٹکا اسٹےٹ وقف بورڈ کےلئے کسی بے داغ شخصےت کو چےرمےن منتخب کےا جائے جو اےماندار ی سے خدمت انجام دے سکے۔ کرناٹکا پردےش کانگرےس کمےٹی کے نائب صدر جناب عبےداللہ شرےف نے آج ےہاں مےڈےا کو بتاےا کہ17فروری کو وقف بورڈ کی مےٹنگ ہونے جارہی ہے۔ جس مےں چےرمےن…
مختلف سڑکوں پر کھدائی کے سبب عام لوگوں کو ہونے والی پریشانی کے بارے میں دن بدن بڑھتی ہوئی شکایتوں پر پلکیشی نگراسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی اے سی سرینواس نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے شہر کی مختلف سڑکوں کو جامع انداز میں ترقی دینے کےلئے منتخب کیا…
بنگلوربیلگاوی ،15فروری (ایجنسی) گوا کے سابق ایم ایل اے لاو معاملے دار(69) کی کرناٹک میں ایک آٹو رکشاڈرائیور کے حملے کے بعد موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ہفتہ کی دوپہر بیلگام شہر میں پیش آیا۔ متوفی لاو 2012 سے 2017 تک گوا کے پونڈا حلقہ سے کانگریس کے ایم ایل اے تھے۔تھانہ مارکیٹ پولیس نے موقع…
بنگلورو۔15 فروری (سالار نیوز) ہفتہ کے رو ز وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست میں مائکرو فائنانس کمپنیوں کی طرف سے قرضوں کی وصولی کےلئے کی جا ری ہراسانیوں کو روکنے کے آرڈنننس کے سختی سے نفاذ کے بارے میں تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں اور پولیس سپرنٹنڈنٹس کے ساتھ ویڈیو کانفرنس پر بات کی اور…
بنگلورو۔13 فروری (سالار نیوز) مرکزی حکومت کی طرف سے لائے جا رہے متنازع وقف ایکٹ پر نظر ثانی کے بعد مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی ) کی طرف سے جو رپورٹ ایوان میں پیش کی گئی ہے اس کو سابق مرکزی وزیر اور سینئر کانگریس رہنما ڈاکٹر کے رحمن خان نے افسوسناک قرار دیا…