ًؑبنگلور۔18فروری (سالارنےوز)رےاستی وزےررحےم خان نے کہاکہ کے پی سی سی صدرکے عہدہ کے لئے اقلےتی برادری مےں بھی امےدوارہوں، لےکن ہم اس طرح کے تمام معاملات کوہائی کمان کے حوالے کردےتے ہےں۔بروزمنگل ودھان سودھامےں اخباری نمائندوں کے سوال کاجواب دےتے ہوئے رحےم خان نے کہاکہ کے پی سی سی صدرکے عہدہ کے لئے اقلےتی برادری…
Business
بنگلور۔18فروری (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامےانے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ سائنسی طریقہ سے تیار کی گئی ہے اور ہماری حکومت اسے یقینی طور پر نافذ کرے گی۔ بروزمنگل ودھان سودھا میں پسماندہ طبقات کے رہنماو¿ں اور پسماندہ طبقہ کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ پری بجٹ میٹنگ سے…
بنگلور۔17فروری(سالارنےوز)رےاستی اسمبلی کا جوائنس سےشن 3مارچ سے شروع ہونے جارہاہے،اس دن رےاستی گورنردونوںاےوانوں سے مشترکہ خطاب کرےں گے۔بروزمنگل 4مارچ سے 6مارچ چہارشنبہ کے روزتک رےاستی گورنرکے خطاب پربحث کاسلسلہ شروع ہوگا۔ 7مارچ بروزجمعہ مالےاتی سال برائے 2025-26کابجٹ پےش کےاجائے گا۔ےہ جانکاری رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے فراہم کی ۔بروز پےر ودھان سودھاکے احاطہ مےں مےڈےاسے انٹراکٹ کرتے…
بنگلور۔17فروری(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے کوآپرےٹےوکے اےن راجنانے کہاکہ ہم نے کسی کابھی نام لے کراس نام کے ذرےعہ اپنے مفادات حاصل کرنے کی کوشش نہےں کی ہے ،اسی طرح نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارکوبھی چاہئے کہ وہ ہائی کمان کے نام کاغلط استعمال نہ کرےں۔شےوکمارنے کہاتھاکہ وزےراعلیٰ سدارامےاکے نام کاغلط استعمال کےاجارہاہے ،اس پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے آج…
بنگلور۔17فروری(سالارنےوز)رےاستی حکومت نے بروزپےراےک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہاکہ اسکول طلبہ مےں دوپہرکے کھانے (مڈڈے مےل)کے تحت تغذےہ بخش غذاکی شکل مےں صرف انڈے اورموزہی تقسےم کےے جائےں۔ڈامٹی تقسےم نہ کرےں،پردھان منتری پوشن شکتی نرمان اسکےم کے تحت مڈڈے مےل پہلی تاآٹھوےںجماعت کے طلبہ کواسکولوں مےں فراہم کےاجارہاہے۔ اس کے تحت انڈے ،موزاورڈامٹی دی جارہی…
بنگلور۔17فروری(سالارنےوز)رےاستی وزےرمحنت سنتوش لاڈنے بی جے پی والوں سے راست اوردوٹوک اندازمےں کہاکہ وزےراعظم نرےندر مودی کووزارت عظمیٰ کے عہدہ سے سبکدوش کےاجائے۔آندھراپردےش کے وزےراعلیٰ چندربابونائڈوےامرکزی وزےرنتن گڈکری کووزےراعظم بناےا جاناچاہئے ۔بروزپےربےلگاوی مےں اخباری نمائندوں کے سوالا ت کے جواب مےں انہو ںنے کہاکہ مےں دوسال سے ےہ بات سنتاآرہا ہوں ۔اےن ڈی اے کے…
بنگلور۔17فروری(سالارنےوز)رےاستی کانگرےس حکومت ےکے بعددےگرے قےمتوں مےں اضافہ کےے جارہی ہے۔بس ٹکٹوں کی شرحوں مےں اضافہ ہوا،اس کے بعد مےٹروٹکٹ کی شرحوں مےں بھی نظرثانی کی گئی ،دودھ قےمت مےں بھی اضافہ ہوا۔ان اضافوں کے درمےان اب حکومت بجلی کے نرخوں مےں اضافہ کرتے ہوئے عام لوگوں کرنٹ شاک دےنے کے درپے ہوگئی ہے۔ماہ اپرےل…
بنگلور۔17فروری (سالارنےوز)رےاستی نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے یقین دلایا ہے کہ گروہا لکشمی اسکےم کی 3 ماہ کی بقایا رقم جلد ہی مستفیدین کے کھاتوں میں منتقل کر دی جائے گی۔بروزپیر بنگلورو میں مےڈےاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم نے جو وعدہ کیا ہے اس پر چلیں گے۔ جب ان سے…
بنگلور۔17فروری (سالارنےوز)وزیر اعلیٰ کے سیاسی مشیر کے عہدہ سے استعفیٰ دینے والے آلند کے رکن اسمبلی بی آر پاٹل کو وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ایک اور عہدہ دیا ہے۔ آلند حلقہ سے ایم ایل اے بی آر پاٹل کو کرناٹک اسٹیٹ نیتی آیوگ اور پلاننگ کمیشن کا نائب چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ…
بنگلورو۔15 فروری (سالار نیوز) ملک کے معروف تجارتی ادارہ ملبار گروپ اور اس کے تحت چلنے والے ملبار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس نے سال 2024-25کےلئے کرناٹک میں طالبات کےلئے اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ےہ اعلان شہر کی باوقار للت اشو ک ہوٹل میں منعقدہ ایک پروگرام میں کیا گیا۔ اس پروگرام میں بطور مہمان…