بنگلورو۔19فروری (سالارنےوز) کرناٹک کے وجئے پورہ کے ایک میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے دوسرے سال کے طالب علم پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا۔ متاثرہ، حمیم الامین میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے دوسرے سال کا طالب علم ہے، کا تعلق جموں و کشمیر کے اننت ناگ سے ہے۔…
Business
بنگلورو۔19 فروری (سالار نیوز)بنگلورو سنٹرل لوک سبھا حلقہ کے مہادیو پورا اسمبلی حلقہ میں کانگریس پارٹی کو مضبوط بنانے کےلئے جاری اپنی کوششوں کو آگے بڑھاتے ہوئے اے آئی سی سی سکریٹری اور بنگلورو سنٹرل لوک سبھا حلقہ کےلئے کانگریس امیدوار منصورعلی خان نے چہارشنبہ کے روز مہادیو پورا بلاک کانگریس کے زیر اہتمام ایک…
بنگلور:19فروری (سالارنےوز) سابق مرکزی وزےر سی ےم ابراہےم نے وزیر اعلیٰ سدارامیا سے مانگ کی ہے کہ گزشتہ دس سال کے دوران ریاستی وقف بورڈ مےں ہورہی دھاندلےوں کی تحقےقات کرائےں۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی وقف بورڈ کا الےکشن ہوتا ہے۔ اس انتخاب مےں جےت حاصل کرنے کےلئے ووٹوں کی خرےد وفروخت ہوتی…
بنگلورو، 19 فروری:وزیر محصولات کرشنا بائرے گوڑا نے کہا کہ آج کے جدید کمپیوٹر دور میں بھی، تکنیکی انضمام کے بغیر زمین کا سروے کرنا اور لوگوں پر بوجھ ڈالنا غیر انسانی ہے اور سماجی انصاف کے خلاف ہے۔سروے کمشنر کے دفتر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، جہاں 465 اراضی سروے کرنے والوں…
بنگلور۔19فروری(سالارنےو ز)گروہالکشمی اسکےم سمےت انابھاگےہ اسکےم کے تحت جاری کی جانے والی رقم دوتےن مہےنوں سے مستفےدےن کے کھاتوںمےں منتقل نہےں کی گئی ہے۔ عوام انتہائی بے صبری سے اس رقم کاانتظارکررہے ہےں۔گےارنٹی اسکےموں کے سلسلہ مےں رےاستی وزےرتوانائی کے جے جارج نے آج اےک اےسابےان دے دےا،جس سے عوام پرےشان اورسےاسی مخالفےن کے لےے…
بنگلور۔19فروری(سالارنےو ز)کرناٹک کے موسم مےں تبدےلی شروع ہوگئی ہے،رےاست مےں شدےدتپش وتمازت شروع ہوگئی۔اگرچہ موسم گرما ابھی شروع نہیں ہوا۔ اگر ابھی سے رےاست مےں اتنی گرمی ہونے لگے تو بتائیں کہ موسم گرما میں کتنی خطرناک تپش ہوگی ۔ محکمہ موسمیات نے بھی اس سال مزید دھوپ اور سردی کی پیش گوئی کی ہے۔…
بنگلور۔19فروری(سالارنےو ز)لوک آےکتہ نے متنازعہ ایم یو ڈی اے(موڈا) زمین الاٹمنٹ کیس میں وزیر اعلیٰ سدارامیا کو کلین چٹ دے دی ہے۔ وزیر اعلی کے قانونی مشیر اے ایس پوننا نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاکہ کےابی جے پی کی خواہش کے مطابق لوک آےکتہ کوکام کرناہوگا؟ بروزچہارشنبہ ودھان سودھا میں…
بنگلور۔19فروری(سالارنےو ز)کرناٹک الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن (کے ای آر سی) نے بجلی کے نرخوں میں ترمیم کرنے کے معاملہ مےںطلب کردہ مےٹنگ مےں عوام کی جانب سے اعتراض کےاگےاہے،اس اجلاس مےں اگلے تین سال تک بجلی کے نرخوں میں 2.94 روپئے فی یونٹ اضافہ کیے جانے کے سلسلہ مےں عوامی رائے طلب کی جارہی تھی۔ بروزچہارشنبہ…
بنگلور۔19فروری(سالارنےو ز)امریکہ میں قائم ٹیک دیوہےکل گوگل نے بنگلورو میں اپنا سب سے بڑا کیمپس کھولا ہے۔ کیمپس جس کا نام ”اننت“ ہے اس کےمپس کاافتتاح بروزچہارشنبہ 19 فروری کو عمل مےں آےا۔ یہ بنگلورو میں گوگل کمپنی کا چوتھا دفتر ہے اور دنیا بھر کے سب سے بڑے کیمپس میں سے ایک ہے۔ گوگل…
بنگلور۔19فروری(سالارنےو ز)شہرمےں اےک دومنزلہ عمارت منہدم ہوگئی،جس کے نتےجہ مےں اس عمارت کے ملبہ تلے کئی افرادکے دبے ہونے کاامکان ظاہرکےاجارہاہے۔عمارت کے گرنے کی خبرپاتے ہی فائربرےگےڈعملہ وہاں پہنچا،اوروہاں فائربرےگےڈعملہ اورپولےس والوں نے تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔بنگلورکے جےون بےمہ نگرکے تپاسندرامےں ےہ واقعہ پےش آےا۔کہاجاررہاہے کہ بازوکے گھرکی عمارت کی بنےادڈالنے کے لئے کھدائی…