urdu news today live

دھرمستھلادےہات مےں گڑے مردے اکھاڑنے کی کارروائیشکاےت کنندہ کی طرف سے نشان زد13مقامات پرکھدائیبنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے ایک گمنام شخص کی شکایت پر اپنی تحقیقات جاری رکھی ہے ۔ دھرمستھلا کے اےک گرام میں بااثر لوگوں کی ہدایت پر کئی لاشیں دفن کی گئیں۔ تفتےشی ٹیم نے پیر کو شکایت…

Read More

ملےکارجن کھرگے کارےاستی سےاست مےں آناکچھ غلط نہےںہےمعطلی اےک انتظامی فےصلہ تھا،بی دےانندکودوبارہ پولےس کمشنرکاعہدہ نہےں دےاجائے گا:وزےرداخلہبنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)رےاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آر سی بی کی جیت کی تقریب کے دوران چناسوامی اسٹیڈیم میں بھگدڑ کے معاملہ میں بنگلور سٹی پولیس کمشنر بی دےانندکو معطل کر…

Read More

اداکارہ رمےاکی شکاےت کوسنجےدگی سے لےنے کی ضرورت ہے:پرمےشوربنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)اداکارہ رمیا کے معاملہ پر ردعمل دیتے ہوئے وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہا کہ ان شکاےت کو بہت سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔ آئندہ ایسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں۔ آج یہ رمیا کے ساتھ ہو سکتا ہے، کل کسی اور کے ساتھ ہو سکتا ہے۔ اس…

Read More

ورلکشمی ورتھم پر ملبار گولڈ کا آفربنگلورو۔28 جولائی(سالار نیوز) ورلکمشی ورتھم کے موقع پر ملبار گولڈاینڈڈائمنڈس نے اپنے تمام سونے کے زیورارت ، ان کٹ اور جواہرات سے جڑے زیورات کے میکنگ چارجس میں 30فیصد رعایت کی پیش کش کی ہے۔ ےہ آفر8 اگست 2025رتک لاگو رہے گا۔ اس تہوار کو زیورات کی خریداری کےلئے…

Read More

شہر کے سابق پولیس کمشنر دیانند سمیت 5پولیس افسروں کی معطلی ختمآر سی بی بھگدڑ معاملے کی جانچ مکمل ہونے کے فوری بعد حکومت کا اقدامبنگلورو۔28 جولائی(سالار نیوز)شہر کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں آر سی بی کی جیت کے جشن کے دوارن ہوئی بھگدڑ کے بعد معطل کئے گئے تمام پولیس افسروں کی معطلی کے…

Read More

منڈیا ضلع کے اسمبلی حلقہ میرے لئے اتنے ہی اہم ہیں جتنے کنکا پورہکمار سوامی سے پوچھیں کہ کہاں ہیں اچھے دن اور 15 لاکھ روپے :: شیوکمارمدور، 28 جولائی(سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ منڈیا ضلع کے سبھی سات حلقے ان کےلئے اتنے ہی اہم ہیں جتنے کہ ان…

Read More

اقلیتی جوڑوں کی شادی میں مالی امداد کی اسکیم نئی شکل میں متعارفاقلیتی ڈائرکٹوریٹ کی طرف سے کرناٹکا اوپن یونیورسٹی کے ساتھ فاصلاتی تعلیم کو بڑھاوا دینے کےلئے معاہدہ: جیلانی موکاشیبنگلورو۔28 جولائی(رضوان اللہ خان،چیف رپورٹر)2013سے 2018کی مدت اقتدار کے دوران وزیر اعلیٰ سدارامیا کی طرف سے اقلیتی خاندانوں کو شادی بھاگےہ اسکیم کی سوغات دی…

Read More

آن لائن خریداری میں اضافہ کے ساتھ خریداروں کو لوٹنے کے کیسوں میں بھی اضافہبنگلورو۔28 جولائی(سالار نیوز): جیسے جیسے آن لائن خریداری میں اضافہ ہوتا ہے، خاص طور پر تہواروں کے موسم میں، سائبر جرائم پیشہ عناصر جعلی ای کامرس ویب سائٹس کے ساتھ غیر مشکوک طرےقہ سے صارفین کا شکار کر رہے ہیں جو…

Read More

تلنگانہ کے ذات پات کے سروے کو اب ماڈل کہا جاتا ہےلیکن جب ہمارا مکمل ہو جائے گا تو بہترین ہوگا: مدھوسودن نائکناہید عطااللہبنگلورو، 28، جولائی: کرناٹک ریاستی کمیشن برائے پسماندہ طبقات 22ستمبر سے 7 اکتوبر تک سماجی و تعلیمی دوبارہ سروے کا آغاز کرے گا۔ ریاستی حکومت نے 2015 میں کمیشن کے سابق چیئرمین…

Read More

ٹماٹر کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھاری اضافہ کا خدشہمہاراشٹرا میں موسلا دھار بارشوں سے فصل پر اثر پڑنے کاخوفکولار28 جولائی(سالار نیوز) کرناٹک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہاہے، اگر آنے والے دنوں میں مہاراشٹر اور دیگر شمالی ریاستوں میں موسلا دھار بارش جاری رہی تو خوردہ قیمتیں…

Read More